Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان
    خاص خبریں مئی 7, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shahbaz Sharif inaugurated development projects in Gilgit, also announced the establishment of Danish School.
    شمسی توانائی کا منصوبہ آئندہ سال کے وسط تک مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو ہدایت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے مختلف سنگ بنیاد تقریبات میں شرکت کی ہے ، اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خوبصورت ترین خطے کا دورہ کرکے انہیں خوشی محسوس ہو رہی ہے، وہ ہونہار اور محنتی طلبا سے ملاقات کیلئے یہاں آئے ۔

    گلگت: وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورہ پر گلگت پہنچے جہاں انہوں نے گلگت اور سکردو میں سیف سٹی منصوبوں کا افتتاح کیا جبکہ خطے میں مفت سولر پینلز کی تقسیم کے توسیعی منصوبے کا بھی آغاز کیا، وزیراعظم نے گلگت میں 100 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا، نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ شمسی توانائی کا منصوبہ آئندہ سال کے وسط تک مکمل کیا جائے ۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہونہار طلبا پاکستان کا فخر ہیں جنہوں نے اپنی محنت اور صلاحیت کے بل بوتے پر لیپ ٹاپ حاصل کیے، لیپ ٹاپ کسی احسان کے طور پر نہیں بلکہ طلبا کی تعلیمی قابلیت کے اعتراف میں دیے گئے ہیں اور تمام تقسیم مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر کی گئی ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ مالی طور پر کمزور لیکن باصلاحیت طلبا کو بھی میرٹ پر لیپ ٹاپ فراہم کیے گئے جبکہ انہوں نے اپنے سیاسی سفر میں کبھی میرٹ پر سمجھوتہ نہیں کیا ۔

    انہوں نے اعلان کیا کہ گلگت، غانچے، ستور اور سکردو میں 4 دانش سکول قائم کیے جائیں گے، جہاں طلبا اور طالبات کے لیے علیحدہ کیمپس ہوں گے اور تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وہ ملک میں یکساں ترقی پر یقین رکھتے ہیں اور تمام صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی ہی پاکستان کی مجموعی ترقی کی ضمانت ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی اور ثالثی کے عمل میں سیاسی و عسکری سطح پر مؤثر کردار ادا کیا ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کی خدمات سنہری حروف میں لکھی جائیں گی جبکہ اسحاق ڈار اور سید عاصم منیر کی خدمات کو بھی ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    مئی 3, 2026
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.