Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امریکا

    قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور

    جون 19, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج فلاپ، باشعور کشمیری عوام نے انتشاری کمیٹی کو مسترد کر دیا

    جون 19, 2026
    افغانستان

    2023 سے 60 لاکھ افغان مہاجرین پاکستان اور ایران سے واپس لوٹے، یو این ایچ سی آر

    جون 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں کاغان روڈ کو بوڑاوائی تک گلیشیئرز کاٹ کر کھول دیا گیا
    خاص خبریں مئی 6, 2026

    مانسہرہ میں کاغان روڈ کو بوڑاوائی تک گلیشیئرز کاٹ کر کھول دیا گیا

    مئی 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Kaghan Road in Mansehra was opened by cutting glaciers up to Borawai.
    کاغان روڈ ہر سال شدید برف باری کی وجہ سے نومبر تا مئی ہر قسم کی ٹریفک کے لئیے بند رہتا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں کاغان روڈ کو بوڑاوائی تک گلیشیئرز کاٹ کر کھول دیا گیا ہے، رواں ماہ کے آخر تک بابوسر ٹاپ تک روڈ مکمل کھول دیا جائے گا ۔

    مانسہره: انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلکھڈ تا بابوسر ٹاپ روڈ کو "بوڑاوائی” تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، سیاح اب مانسہرہ کی مشہور وادیوں کا رخ کر سکتے ہیں ۔

    کاغان روڈ ہر سال شدید برف باری کی وجہ سے نومبر تا مئی ہر قسم کی ٹریفک کے لئیے بند رہتا ہے ، این ایچ اے کی مشینری روڈ کو کلئیر کرنے میں مصروف ہے بوڑاوائی تک روڈ کلئیر ہونے سے سیاحوں اور مقامی افراد کے لیے سفر میں نمایاں آسانی پیدا ہو گئی ہے ۔

    انتظامیہ کے مطابق برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے اور اگر موسمی حالات سازگار رہے تو کل جلکھڈ تک روڈ کو مکمل طور پر بحال کر دیا جائے گا ۔

    انتظثامیہ کی جانب سے سفر کرنے والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں کیونکہ بعض مقامات پر سڑک کی صورتحال تاحال حساس ہو سکتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست فضول قرار دے کر خارج کردی گئی
    Next Article پراجیکٹ فریڈم روکنے کے جراتمندانہ اقدام پر صدر ٹرمپ کا شکر گزار ہوں ، وزیراعظم شہباز شریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور

    جون 19, 2026

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج فلاپ، باشعور کشمیری عوام نے انتشاری کمیٹی کو مسترد کر دیا

    جون 19, 2026

    2023 سے 60 لاکھ افغان مہاجرین پاکستان اور ایران سے واپس لوٹے، یو این ایچ سی آر

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امریکا

    قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور

    جون 19, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج فلاپ، باشعور کشمیری عوام نے انتشاری کمیٹی کو مسترد کر دیا

    جون 19, 2026
    افغانستان

    2023 سے 60 لاکھ افغان مہاجرین پاکستان اور ایران سے واپس لوٹے، یو این ایچ سی آر

    جون 19, 2026
    امن

    فتنہ الہندوستان کا گمراہ کن پروپیگنڈا ناکام، 3 نوجوانوں کا شدت پسند گروہ سے لاتعلقی کا اعلان

    جون 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 13, 2026

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    شوبز

    پشاور (شوبز نیوز) — نامور اداکار زبیر جدون المعروف وڈا لالہ نے کہا ہے کہ…

    بلاگ

    کیا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیاد پر کرانا آئینی عمل ہے !!!! تحریر علی شیر

    جون 16, 2026
    امریکا

    امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع

    جون 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امریکا

    قومی اسمبلی اجلاس: عالمی امن کےلیے عظیم مصالحانہ کردار پر اظہار تشکر کی متفقہ قرارداد منظور

    جون 19, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج فلاپ، باشعور کشمیری عوام نے انتشاری کمیٹی کو مسترد کر دیا

    جون 19, 2026
    افغانستان

    2023 سے 60 لاکھ افغان مہاجرین پاکستان اور ایران سے واپس لوٹے، یو این ایچ سی آر

    جون 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.