Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جے یو آئی کا مولانا ادریس کے قتل کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ

    مئی 5, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 5, 2026
    پاکستان

    وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت

    مئی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»Uncategorized»حکومت وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر عمل پیرا ہے، شزہ فاطمہ
    Uncategorized مئی 5, 2026

    حکومت وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر عمل پیرا ہے، شزہ فاطمہ

    مئی 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ زندگی کے ہر شعبے میں ٹیکنالوجی کا کردار تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اب یہ سلامتی سمیت اہم شعبوں میں بھی کلیدی حیثیت اختیار کرچکی ہے۔

    اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زور دیا کہ مقامی زبانوں میں ڈیجٹائزیشن ناگزیر ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ جدید سہولیات سے فائدہ اٹھا سکیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ مقامی زبانوں میں مشین لرننگ کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

    شزہ فاطمہ نے کہا کہ حکومت ٹیکنالوجی کے میدان میں ہر قسم کے ماہرین کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے، خصوصاً مشین لرننگ اور ڈیٹا سائنس میں مقامی ٹیلنٹ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر عمل پیرا ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کیا جا رہا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے حکومتی امور میں شفافیت آئے گی اور عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی ممکن ہو گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگوادر بندرگاہ پر ٹرانس شپمنٹ جہاز کی آمد، تجارتی سرگرمیاں تیز
    Next Article وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، مذاکرات کی تیاریوں اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    اپریل 10, 2026

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026

    رياستی اداروں پر الزامات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جے یو آئی کا مولانا ادریس کے قتل کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ

    مئی 5, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 5, 2026
    پاکستان

    وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت

    مئی 5, 2026
    Uncategorized

    حکومت وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پر عمل پیرا ہے، شزہ فاطمہ

    مئی 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 3, 2026

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    فیچرڈ

    سکردو میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام تین روزہ “معرکۂ حق جشنِ…

    امن

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    مئی 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جے یو آئی کا مولانا ادریس کے قتل کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ

    مئی 5, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 5, 2026
    پاکستان

    وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت

    مئی 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.