Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر
    کھیل اپریل 26, 2026

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر

    اپریل 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 11: Hyderabad Kingsmen qualify for playoffs, Karachi Kings and Lahore Qalandars out
    حیدر آباد کنگز مین نے پہلے کھیلتے ہوئے 244 رنز بنائے، جواب میں راولپنڈیز کی ٹیم 136 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     پی ایس ایل 11، حیدرآباد کنگز مین نے راولپنڈیز کو 108 رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، جبکہ کراچی کنگز اور دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کی ٹیمیں  پلے آف مرحلے سے باہر ہو گئیں ۔

    کراچی  میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر  پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،حیدر آباد کنگز مین نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 244 رنز سکور کئے ۔

    حیدرآباد کی جانب سے گلین میکسویل نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 70 رنز بنائے، عثمان خان 54 اور کوسال پریرا 50 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے ۔

    245 رنز کے ہدف کے تعاقب میں راولپنڈیز 17.1 اوورز میں 136 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، راولپنڈیز کی جانب سے عثمان خواجہ 66 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ  رہے لیکن ان کا ساتھ کوئی نہ دے سکا ۔

    حیدر آباد کنگز مین کی جانب سے حنین شاہ نے 4 اور عاکف جاوید نے 3 وکٹیں حاصل کیں، عاکف شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

     حیدرآباد کنگزمین کو پلے آف تک رسائی کے لیے راولپنڈیز کو 158 رنز تک روکنا تھا، شاندار فتح کے بعد کراچی کنگز اور لاہور قلندرز پلے آف کی دوڑ سے باہر ہو گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 25, 2026

    پی ایس ایل: فائنل میچ کے ٹکٹ کب، کہاں سے اور کیسے ملیں گے؟

    اپریل 25, 2026

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 20, 2026

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    امریکہ ایک ایسی جنگ ہار چکا ہے جسے وہ جیت ہی نہیں سکتا تھا—اور یہی…

    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.