Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات
    بین الاقوامی اپریل 26, 2026

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026Updated:اپریل 26, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Iranian Foreign Minister Abbas Araqchi's second important meeting with Field Marshal Asim Munir in 24 hours
    ایرانی وزیرخارجہ نے امن کے لیے ایرانی شرائط پاکستان کو پیش کیں، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکا سے مذاکرات کے تناظر میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مسقط سے اسلام آباد پہنچے جب کہ مذاکرات کے لیے تہران سے ایرانی وفد بھی اسلام آباد پہنچ گیا ۔

    اسلام آباد: ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی مسقط سے روس جانے کے بجائے واپس اسلام آباد آئے  ، انہوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات کی ۔

    ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایران امیرکہ کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے معاملے اور اس سے متعلق دیگر اہم امور پر بات چیت ہوئی ۔

    ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کا مختصر دورہ مکمل کرکے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان سے روانہ ہو گئے ۔

    دوسری جانب ایرانی خبرایجنسی کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ  نے امن کے لیے ایرانی شرائط  پاکستان کو پیش کیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے  آبنائےہرمز کے نئےضابطے، ناکہ بندی کےخاتمے، معاوضے اور عدم جارحیت پربات کی ۔

    ایرانی وزیر خارجہ نے مسقط سے ماسکو روانہ ہونا تھا تاہم عباس عراقچی دوبارہ اسلام آباد آئے اور اہم ملاقاتیں کیں ، ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوبارہ دوطرفہ ملاقات کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات
    Next Article پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے

    اپریل 26, 2026

    بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان

    اپریل 25, 2026

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 20, 2026

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    امریکہ ایک ایسی جنگ ہار چکا ہے جسے وہ جیت ہی نہیں سکتا تھا—اور یہی…

    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز باہر

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی 24 گھنٹوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دوسری اہم ملاقات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.