Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت
    پوٹھوہار اپریل 1, 2026

    راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، ٹریفک انتظامات سخت

    اپریل 1, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Education activities resumed in Rawalpindi, traffic arrangements tightened
    اہم شاہراہوں پر بھی نفری بڑھا کر پٹرولنگ میں اضافہ کیا گیا ہے تاکہ رش کے اوقات میں ٹریفک کا دباؤ کم رکھا جا سکے،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی شہر میں تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے ساتھ ہی ٹریفک پولیس نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے، چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) فرحان اسلم سمیت تمام افسران خود فیلڈ میں موجود ہیں اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔

    ٹریفک پولیس کے مطابق سکولوں اور کالجوں کے باہر اضافی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں، جبکہ اہم شاہراہوں پر بھی نفری بڑھا کر پٹرولنگ میں اضافہ کیا گیا ہے تاکہ رش کے اوقات میں ٹریفک کا دباؤ کم رکھا جا سکے ۔

    سی ٹی او فرحان اسلم نے کہا کہ رانگ پارکنگ کے خاتمے کے لیے تعلیمی اداروں کے باہر فورک لفٹرز بھی تعینات کیے گئے ہیں، انہوں نے واضح کیا کہ چھٹی کے اوقات میں صرف سنگل لائن پارکنگ کی اجازت ہوگی اور خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی ۔

    انہوں نے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ سکول و کالجز کے باہر پک اینڈ ڈراپ لین واضح طور پر مختص کی جائے تاکہ طلبہ اور والدین کو سہولت فراہم ہو سکے ۔

    مزید برآں، ایجوکیشن ونگ کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں میں ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی لیکچرز کا باقاعدہ شیڈول ترتیب دیا جائے، تاکہ طلبہ میں ٹریفک شعور اجاگر کیا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز کے دوران 13 دہشت گرد ہلاک
    Next Article پی ایس ایل 11،صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، حکومت سے ساڑھے 12 ارب روپے کے فنڈز طلب

    اگست 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026
    انتخابات

    پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، حکومت سے ساڑھے 12 ارب روپے کے فنڈز طلب

    اگست 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    پولیس

    کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار

    اگست 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.