Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں طوفان او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی

    جون 2, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دیدی

    جون 2, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک

    جون 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا
    خاص خبریں مارچ 26, 2026

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Muslim men can marry People of the Book women, Federal Constitutional Court rules
    کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا، آئینی عدالت نے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مسلمان مرد شرعی لحاظ سے اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں ۔

    اسلام آباد:  وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری  کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں ۔

    عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ چائلڈ میرج ایکٹ 1929 کے تحت کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، کم عمری کی شادی پر قانون میں صرف فوجداری سزا کا تذکرہ موجود ہے، چائلڈ میرج ایکٹ 1929 میں کم عمری کا نکاح ختم ہونے کا کوئی ذکر موجود نہیں ۔

    کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ماریہ بی بی کا قبول اسلام اور شہریار نامی لڑکے سے نکاح درست تسلیم کر لیا اور اپنے فیصلے میں کہا کہ ماریہ نے نکاح سے پہلے اسلام قبول کیا جس کا ڈیکلریشن بھی موجود ہے، حبس بے جا کی درخواست میں لڑکی کی عمر،دارالافتا کی دستاویز کی درستگی کا جائزہ نہیں لیا جا سکتا ۔

    فیصلے کے مطابق آئینی تشریح کے لیے حتمی فورم سپریم کورٹ نہیں بلکہ وفاقی آئینی عدالت ہی ہے، سپریم کورٹ سمیت تمام عدالتیں آئینی عدالت کا حکم ماننے کی پابند ہیں ، آئینی عدالت سپریم کورٹ کے وضع کردہ اصولوں پر عملدرآمد کی پابند نہیں، سپریم کورٹ کے جو فیصلے آئین یا قانون سے متصادم ہوں ، آئینی عدالت وہ نظیریں ماننے کی پابند نہیں ۔

    واضح رہے کہ لاہور کی رہائشی ماریہ بی بی نے اسلام قبول کرکے شہریار نامی لڑکے سے شادی کی تھی، بعد ازاں ماریہ کے والد نے اغوا کا مقدمہ جولائی 2015 میں درج کروایا، جسے خارج کر دیا گیا تھا، ماریہ نے عدالت میں بیان دیا تھا کہ اس نے مرضی سے شادی کی ہے اور اسے اغوا نہیں کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار
    Next Article ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں طوفان او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی

    جون 2, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک

    جون 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    جون 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں طوفان او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی

    جون 2, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دیدی

    جون 2, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک

    جون 2, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

    جون 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    مئی 30, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں دلخراش واقعہ: بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان نے اپنی جان قربان کر دی

    مئی 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں طوفان او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی

    جون 2, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دیدی

    جون 2, 2026
    خاص خبریں

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک

    جون 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.