Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 2026
    خاص خبریں

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا جائے ، وزیراعظم شہبازشریف
    فیچرڈ مارچ 26, 2026

    تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھی شامل کیا جائے ، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan should also be included to promote investment in construction and housing sectors, says Prime Minister Shahbaz Sharif
    وزیرِ اعظم کی رہائشی تعمیرات کے شعبے کی ترقی کیلئے جامع اقدامات کو جلد حتمی شکل دے کر عملدرآمد کی ہدایت ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعظم شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قابلِ عمل حکمت عملی مرتب کر کے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور اس میں پبلک و پرائیویٹ سیکٹر سمیت صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو شامل کیا جائے ۔

    اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ، کم لاگت گھروں کی فراہمی اور روزگار میں اضافے سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء، اٹارنی جنرل، گورنر سٹیٹ بینک، صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے نمائندوں سمیت نجی شعبے کے ماہرین اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔

    وزیرِ اعظم نے بیرونی سرمایہ کاروں اور سمندر پار پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تعمیرات کے شعبے میں سرمایہ کاری سے معیشت کا پہیہ چلے گا اور روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہوں گے ۔

    انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ تعمیرات و رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے قابلِ عمل حکمت عملی مرتب کر کے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور اس میں پبلک و پرائیویٹ سیکٹر سمیت صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو شامل کیا جائے ۔

    اجلاس کو تعمیرات و رہائشی شعبے پر ٹاسک فورس اور ورکنگ گروپس کی تجاویز پر بریفنگ دی گئی جبکہ منظور شدہ اقدامات پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا ۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ بیرونی سرمایہ کاروں اور سمندر پار پاکستانیوں کیلئے خصوصی اقدامات، قانونی اصلاحات اور کم لاگت رہائشی منصوبوں کیلئے قرضوں کے نظام پر کام جاری ہے ۔

    اجالاس کو بتایا گیا کہ بینکوں کو آئندہ مرحلے میں اہداف دیے جائیں گے جبکہ مارگیج فنانس کے مکمل ایکو سسٹم اور ڈویلپر لیڈ فنانسنگ کے جامع نظام کی تیاری بھی جاری ہے ۔

    اجلاس سے خطاب کے دوران وزیرِ اعظم نے رہائشی تعمیرات کے شعبے کی ترقی کیلئے جامع اقدامات کو جلد حتمی شکل دے کر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبٹگرام پولیس کی اہم کارروائی ، موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ منظم رکن سمیت گرفتار
    Next Article راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 2026

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026

    بٹگرام پولیس کی اہم کارروائی ، موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ منظم رکن سمیت گرفتار

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 2026
    خاص خبریں

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

    مارچ 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 2026
    خاص خبریں

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.