Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب حکومت کا لاہور کی سڑکوں اور عمارتوں کے پرانے نام بحال کرنے کا فیصلہ
    پنجاب مارچ 19, 2026

    پنجاب حکومت کا لاہور کی سڑکوں اور عمارتوں کے پرانے نام بحال کرنے کا فیصلہ

    مارچ 19, 2026Updated:مارچ 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب حکومت نے لاہور کی سڑکوں اور عمارتوں کے پرانے نام بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں شہر کے تاریخی ورثے کی بحالی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
    اجلاس میں لاہور کی سڑکوں اور گلیوں کے پرانے نام بحال کرنے، یونیورسٹی کا درجہ پانے والے سرکاری کالجز کے بھی اصل نام بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں قدیمی اور تاریخی عمارتوں کی بحالی کے منصوبوں پر رپورٹ پیش کی گئی اور جاری منصوبوں کی پیشرفت کا تصویری جائزہ بھی لیا گیا۔
    اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ٹولنٹن مارکیٹ کے عقب میں کانونٹ گارڈن بنایا جائے گا جس میں سیمی کورڈ ایریا اور دکانیں بھی قائم کی جائیں گی۔ اجلاس میں نیو میوزیم بلاک میں ورلڈ کلاس گیلریز بنانے کا فیصلہ کیا گیا جہاں قدیمی اسلحہ، سکے، چائنیز اور سکھ گیلریاں قائم کی جائیں گی جب کہ انٹرایکٹو اسکرینز بھی سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ہوں گی۔
    اس کے علاوہ شاہ عالم گیٹ سے رنگ محل چوک تک راستے کو پیدل گزرگاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں لاہور کی 8 قدیمی اور تاریخی گزرگاہوں کی بحالی اور قدیمی شہر میں مریم زمانی مسجد سمیت دیگر تاریخی عمارتوں کی بحالی پر بھی اتفاق کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    Next Article کسی دوسرے ملک میں ہونے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد برداشت نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026

    کے پی میں ایک ہفتے میں 35 نئے ڈینگی کیسز، مجموعی تعداد 250 ہوگئی

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کے پی میں ایک ہفتے میں 35 نئے ڈینگی کیسز، مجموعی تعداد 250 ہوگئی

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار آغاز، ڈالر بھی 278.06 روپے پر بند، روپے کی معمولی بہتری

    اگست 3, 2026
    بھارت

    پانچ دہائیوں کا انتظار ختم، اندور میں بیٹی کی آمد نے خاندان کو خوشیوں سے بھر دیا

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.