Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی
    اسلام آباد مارچ 19, 2026

    ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی

    مارچ 19, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار اور سرد ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی کئی علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے۔

    گزشتہ روز سے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ بعض نشیبی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔

    دوسری جانب بلوچستان کے مختلف علاقوں خصوصاً کوئٹہ میں تیز بارش اور ژالہ باری بھی ہوئی، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

    محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، ژالہ باری اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ جن علاقوں میں بارش متوقع ہے ان میں چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوهستان، بونیر، بٹگرام، مانسہرہ، باجوڑ، ایبٹ آباد، مہمند اور خیبر شامل ہیں۔

    اس کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات اور جہلم میں تیز بارش اور آندھی چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 20 مارچ تک جاری رہنے کی توقع ہے، جس کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی آئے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی — آپریشن غضب للحق معطل
    Next Article کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.