Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026
    بین الاقوامی

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی
    فیچرڈ مارچ 15, 2026

    باجوڑ میں افغان طالبان کا گھر پر مارٹر گولے سے حملہ، 4 بھائی شہید،ایک زخمی

    مارچ 15, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan Taliban attack house with mortar shell in Bajaur, 4 brothers martyred, one injured
    شہید ہونے والے چاروں بھائیوں میں ساجد، ایاز، ریاض اور معاذ شامل ہیں، وزیر اطلاعات
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    باجوڑ میں افغانستان کی جانب سے افغان طالبان کے پاکستان پر مارٹر گولے سے حملے میں  4 شہری شہید ہوگئے، عینی شاہدین کے مطابق شہید ہونے والے چاروں بھائی تھے ۔

    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق آج دوپہر3بجکر30منٹ پرافغان طالبان نے سرحد پار سے توپ خانے اورمارٹر فائرنگ کے ذریعے ضلع باجوڑکےعلاقے سالارزئی،تبستہ لیٹئی میں شہری آبادی کو دانستہ نشانہ بنایاگیا ۔

    انہوں نے بتایاکہ ایک گھرمارٹرگولے کی زد میں آیاجس کے نتیجے میں 4معصوم شہری شہید اور 5 سال کابچہ شدید زخمی ہوا، شہید ہونے والے چاروں افراد ساجد، ایاز، ریاض اور معاذ بھائی تھے جو آپس میں بھائی تھے ۔

    عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ مقامی افراد نے افغان طالبان رجیم کے دہشتگردانہ اقدام کی شدید مذمت کی اور غم وغصےکا اظہارکیا ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ افغان طالبان رجیم معصوم شہریوں کوجان بوجھ کرنشانہ بنا رہے ہیں، افغان طالبان فتنہ الخوارج جیسی دہشتگرد تنظیموں کیساتھ ملکر کارروائیاں کررہےہیں، ایسے حملے بین الاقوامی قوانین اوربنیادی انسانی اقدارکی سنگین خلاف ورزی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتيسرا ون ڈے میچ، بنگلادیش نے پاکستان کو 11رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی
    Next Article بنوں میں امن کمیٹی کے رکن ملک نبی اللہ قتل، دو ساتھی اغوا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026

    پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    مئی 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026
    بین الاقوامی

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    امن

    پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    مئی 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی

    مئی 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026
    بین الاقوامی

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.