Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل
    پوٹھوہار مارچ 11, 2026

    راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل

    مارچ 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Women robbed on their way back from shopping in Rawalpindi, video goes viral
    ویڈیو میں ملزم کو خاتون سے پرس چھیننے کے بعد فرار ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کی حدود  میں خواتین کے ساتھ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا کہ مسلح شخص خواتین سے زبردستی پرس چھین کر فرار ہو جاتا ہے ۔

    راولپنڈی: میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم نے شاپنگ کےبعد گھر جانے والی خواتین سےنقدی اور موبائل فونز لوٹ لیے، اس دوران  ایک خاتون کو ملزم کے ساتھ مزاحمت کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔

    سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم نے خاتون کو ڈرانے کے لیے یکے بعد دیگرے 3 فائر بھی کیے، اور  ملزم نے خاتون کو واردات کے دوران زمین پر گرا دیا ۔

    فوٹیج میں   ملزم کو پرس چھیننے کے بعد فرار ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے، دوسری جانب خاتون کو فرار ہوتے ملزم کے پیچھے بھاگتا بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔

    بتایا جارہا ہے کہ خواتین کے ساتھ ڈکیتی کی واردات محلہ قطب الدین میں پیش آئی جبکہ تھانہ وارث خان پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامہ ای کو تعزیتی خط
    Next Article اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.