Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی
    کھیل مارچ 8, 2026

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India wins T20 trophy for second consecutive time
    بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 255 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 159 رنز پر ہمت ہار گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی ، فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر  ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا۔ 

    احمد آباد میں کھیلے گئے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کے کے فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بہتر ثابت نہ ہو سکا ، نیوزی لینڈ کی ٹیم 256 رنز کےتعاقب میں 19 اوورز میں 159 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور 96 رنز سے میچ اور ٹرافی ہار گئی ۔

    کیویز کی جانب سے ٹِم سائیفرٹ 52 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان مچل سینٹنر 43، ڈیرل مچل 17، فِن ایلن 9، جیمز نیشم 8، گلن فلپس 5، جیکب ڈفی 3، مارک چیمپین 3، رچِن رویندرا 1 اور میٹ ہینری بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے ۔

    بھارت کی جانب سے جسپرٹ بومراہ نے 4 اور اکشر پٹیل نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ابھیشیک شرما، ہاردیک پانڈیا اور ورون چکرورتی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی ۔

    اس سے قبل نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنائے جو ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ فائنل کا سب سے بڑا سکور ہے ۔

    بھارت کی جانب سے سنجو سیمسن 89 رنز بنا کر نمایاں رہے،ایشان کشن 54، ابھیشیک شرما 52، ہاردک پانڈیا 18 ،شِیوام دوبے 26 اور تِلک ورما 8 رنز بنا کرناٹ آؤٹ پویلین لوٹے ۔

    نیوزی لینڈ کی جانب سے جیمز نیشم نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، رچِن رویندرا نے 1 وکٹ حاصل کی، جسپرٹ بومرا فائنل میچ اور سنجو سیمسن ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک
    Next Article بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026

    پاکستان میں ایک ہی سپر اسٹار ہے مگر ہم اسے عزت نہیں دیتے، اظہر محمود

    اگست 18, 2026

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، پاکستان اور ایران میں کرکٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اگست 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    پنجاب

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان، جشن 12 سے 14 مارچ تک ہوگا

    اگست 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    انسداد منشیات

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.