Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026
    سندھ

    آئندہ دنوں میں سندھ کے مختلف شہروں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔
    چترال مارچ 3, 2026

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Dialysis Unit Inaugurated for the First Time at THQ Hospital Drosh in Lower Chitral
    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی راؤ ہاشم عظیم، ڈپٹی کمشنر لوئر چترال تھے۔اس یونٹ کا قیام ضلعی انتظامیہ کی خصوصی دلچسپی، مسلسل کاوشوں اور مؤثر اقدامات کے نتیجے میں عمل میں لایا گیا، جو عوامی فلاح و بہبود کے عزم کی عملی مثال قرار دیا جا رہا ہے۔

    جدید آر او پلانٹ کی تنصیب سے ڈائلائسز کے مریضوں کو معیاری اور محفوظ پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔مقررین نے اس اقدام کو ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے مخیر حضرات اور انتظامیہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

    اس یونٹ کے قیام سے گردوں کے مریضوں کو مقامی سطح پر معیاری اور بروقت علاج کی سہولت میسر آئے گی، دور دراز شہروں کا سفر کرنے کی زحمت سے نجات ملے گی اور علاج کے اخراجات میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔

    شرکاء نے اس منصوبے کو علاقے میں طبی سہولیات کی بہتری کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی صحت کے شعبے میں ایسے فلاحی اقدامات جاری رہیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔
    Next Article چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026

    پنجاب میں صرف 75 دنوں کے دوران 1795 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل

    جولائی 7, 2026

    بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم

    جولائی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026
    سندھ

    آئندہ دنوں میں سندھ کے مختلف شہروں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

    جولائی 7, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں صرف 75 دنوں کے دوران 1795 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل

    جولائی 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026
    سندھ

    آئندہ دنوں میں سندھ کے مختلف شہروں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

    جولائی 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.