Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    خاص خبریں

    ایشین کرکٹ کونسل انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی

    اگست 23, 2026
    بین الاقوامی

    خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں مزید تیز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت بلتستان: دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد
    فیچرڈ فروری 14, 2026

    گلگت بلتستان: دوسرا ایف سی این اے انٹر ڈسٹرکٹ جی بی فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد

    فروری 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan: Second FCNA Inter-District GB Football Tournament 2026 held with great fanfare
    این ایل آئی نے ٹیم غذر کو 1-0 سے شکست دے کر چیمپئن ٹرافی اپنے نام کر لی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان آرمی کے تعاون سے گلگت بلتستان کی تاریخ میں کھیلوں کے سب سے بڑےمقابلے کی اختتامی تقریب لالک جان سٹیڈیم جوٹیال گلگت میں منعقد ہوئی، چیمپین شپ میں کھلاڑیوں کی بھرپور صلاحیتوں کو ابھارنے کا موقع ملا اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

    گلگت( ندیم خان) چیمپئن شپ کے دوران گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع سے شرکت کرنے والی 17 ٹیموں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،جبکہ شائقین کی ایک بڑی تعداد نے جوش و خروش کے ساتھ میچز دیکھے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ۔

    فائنل میچ ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلہ ثابت ہوا، جس میں ٹیم این ایل آئی نے ٹیم غذر کو 0۔1 سے شکست دے کر چیمپئن ٹرافی اپنے نام کر لی ۔

    اختتامی تقریب میں مہمانِ خصوصی نگران وزیر اعلی گلگت جسٹس ریٹائرڈ یار محمد، کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل سید امتیاز حسین گیلانی اور IG پولیس نے جیتنے والی ٹیموں میں 50لاکھ سے زاید انعامات تقسیم کیے ۔

    وِننگ ٹیم کو 18 لاکھ روپے، رنر اَپ ٹیم کو 12 لاکھ روپے، تیسری پوزیشن پر آنے والی ٹیم کو 4 لاکھ روپے اور چوتھی پوزیشن پر آنے والی ٹیم کو 3لاکھ روپے کے انعامات سے نوازا گیا ۔

    شائقین نے گلگت بلتستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے پاک فوج اور ایف سی این اے کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی معاونت سے اس ایونٹ کا انعقاد ممکن ہوا، جس سے مقامی ٹیلنٹ کو ابھرنے کا موقع ملا اور نوجوانوں میں کھیلوں کا شوق مزید بڑھا ۔

    یہ ٹورنامنٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ گلگت بلتستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، اور اگر ایسے پلیٹ فارمز فراہم کیے جائیں تو مقامی کھلاڑی قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20 ورلڈ کپ تین میچز، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ کامیاب، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ، عمان کو شکست
    Next Article بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026

    خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں مزید تیز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    خاص خبریں

    ایشین کرکٹ کونسل انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی

    اگست 23, 2026
    بین الاقوامی

    خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں مزید تیز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    خاص خبریں

    ایشین کرکٹ کونسل انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی

    اگست 23, 2026
    بین الاقوامی

    خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں مزید تیز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.