Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    شوبز

    “ڈھیڈی” شو کی بڑھتی مقبولیت، وادی ہزارہ سمیت ملک بھر میں ناظرین کی پہلی ترجیح

    اپریل 16, 2026
    اسلام آباد

    امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی

    اپریل 15, 2026
    شوبز

    پاکستان کے مایہ ناز پلے بیک سنگر احمد رشدی کو ملک جی کی ۔۔بیٹھک میں زبردست خراج تحسین

    اپریل 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد،حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،متعدد دکانداروں کو جرمانے اور گرفتاریاں
    خاص خبریں فروری 14, 2026

    ایبٹ آباد،حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،متعدد دکانداروں کو جرمانے اور گرفتاریاں

    فروری 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Grand operation against encroachment at Abbottabad
    انتظامیہ کی جانب سے بازاروں اور اہم شاہراہوں پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تحصیل حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے متعدد دکانداروں کو جرمانے عائد اور گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔

    تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کے مطابق ڈپٹی کمشنر سرمد سلیم اکرم کی خصوصی ہدایات پر تحصیل حویلیاں میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے ایک جامع اور بھرپور گرینڈ آپریشن کیا گیا جسکی نگرانی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں سمیرا محسود نے کی جبکہ اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک حویلیاں،ٹی ایم اے اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران و اہلکار بھی موجود تھے۔

    انتظامیہ کی جانب سے بازاروں اور اہم شاہراہوں پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا،سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم غیر قانونی سٹالز اور ریڑھی بانوں کو ہٹا کر انہیں مقررہ مقامات پر منتقل کیا گیا تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں سہولت میسر آ سکے اور ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔

    دکانوں کے سامنے سامان سجا کر مقررہ حدود سے تجاوز کرنے والے دکانداروں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور متعدد خلاف ورزیوں پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی جبکہ بعض افراد کو قانون کے مطابق گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔اسی طرح سڑکوں پر غیر قانونی پارکنگ کے خلاف بھی کارروائی کی گئی۔

    انتظامیہ نے واضح کیا کہ شہری حدود میں ٹریفک کی بہتری اور عوامی سہولت کے لیے کسی قسم کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی باضابطہ طور پر فعال
    Next Article وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان کی آنکھ کا علاج خصوصی ہسپتال میں کرانے کا اعلان
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی

    اپریل 15, 2026

    ایران نے مبینہ طور پر چینی سیٹلائٹ کے ذریعےامریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز

    اپریل 15, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں استحکام

    اپریل 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    “ڈھیڈی” شو کی بڑھتی مقبولیت، وادی ہزارہ سمیت ملک بھر میں ناظرین کی پہلی ترجیح

    اپریل 16, 2026
    اسلام آباد

    امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی

    اپریل 15, 2026
    شوبز

    پاکستان کے مایہ ناز پلے بیک سنگر احمد رشدی کو ملک جی کی ۔۔بیٹھک میں زبردست خراج تحسین

    اپریل 15, 2026
    امریکا

    ایران نے مبینہ طور پر چینی سیٹلائٹ کے ذریعےامریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز

    اپریل 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    سکیورٹی پلان، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    “ڈھیڈی” شو کی بڑھتی مقبولیت، وادی ہزارہ سمیت ملک بھر میں ناظرین کی پہلی ترجیح

    اپریل 16, 2026
    اسلام آباد

    امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی

    اپریل 15, 2026
    شوبز

    پاکستان کے مایہ ناز پلے بیک سنگر احمد رشدی کو ملک جی کی ۔۔بیٹھک میں زبردست خراج تحسین

    اپریل 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.