Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں، بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند
    فیچرڈ جنوری 5, 2026

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں، بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند

    جنوری 5, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kashmiris around the world, including Pakistan, are celebrating Right to Self-Determination Day today, raising their voices against Indian atrocities.
    ملک بھر کے علاوہ کئی ممالک میں مختلف تقریبات، ریلیوں اور احتجاجی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں  کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں، اس موقع پر اپنے پیغامات میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شپبازشریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادیں آج بھی مؤثر اور قابلِ عمل ہیں، بھارت کا کشمیریوں کو حقِ رائے دہی سے محروم رکھنا بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے ۔

    آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آزادی چوک پر رات گئے مشعل بردار ریلی نکالی گئی، جس میں بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ شرکا نے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ۔

    بین الاقوامی سطح پر یومِ حقِ خودارادیت منانے کا مقصد عالمی برادری کو یاد دلانا ہے کہ بھارتی غاصبیت  کی وجہ سے کشمیری عوام کو آج تک اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں دیا جا سکا ۔

    یوم حق خودارادیت کے موقع پر ملک بھر کے علاوہ کئی ممالک میں مختلف تقریبات، ریلیوں اور احتجاجی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

    یاد رہے کہ 5 جنوری 1949ء  کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک تاریخی قرارداد منظور کی تھی، جس کے تحت کشمیری عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق دیا گیا تھا۔ ہر سال اس دن کو منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ باور کرانا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر اپنی ذمہ داریوں سے چشم پوشی نہیں کر سکتی ۔

    صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات: ۔

    یومِ حقِ خودارادیت کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد 7 دہائیوں بعد بھی جاری ہے ۔

    صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادیں آج بھی مؤثر اور قابلِ عمل ہیں، بھارت کا کشمیریوں کو حقِ رائے دہی سے محروم رکھنا بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے بھی یومِ حقِ خودارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 5 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کیا گیا تھا ۔

    انہوں نے یاد دلایا کہ یو این کمیشن برائے بھارت و پاکستان نے اس دن تاریخی قرارداد منظور کی تھی، جس کے تحت ریاستِ جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے ہونا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2025 کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026

    گلگت بلتستان، کشمیر، پوٹھوہار اور دیگر علاقوں میں شدید سردی کا الرٹ جاری

    جنوری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.