Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح
    خاص خبریں جنوری 5, 2026

    پشاور میں فری اسٹائل پولو فائنل: گلگت بلتستان فاتح

    جنوری 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan wins first edition of Khyber polo festival in Peshawar
    فائنل میچ میں پولو کے روایتی حریف، چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف زبردست مقابلہ کیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور میں منعقدہ خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا پہلا ایڈیشن شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔ فائنل میچ میں پولو کے روایتی حریف، چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف زبردست مقابلہ کیا۔

    سنسنی خیز کھیل کے دوران گلگت بلتستان کی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چترال کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا۔

    اس شاندار موقع پر مہمانِ خصوصی کور کمانڈر پشاور موجود تھے۔ تقریب میں خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے ہزاروں شائقین نے شرکت کی، جنہوں نے پولو کے ہر لمحے کا بھرپور لطف اٹھایا۔

    پولو فیسٹیول کے دوران ثقافتی رنگ بھی نمایاں رہے۔ چترالی ڈانس، روایتی لوک رقص اور میوزیکل پرفارمنس نے حاضرین کو محظوظ کیا جبکہ نیزہ بازی کے روایتی کھیل کا شاندار مظاہرہ بھی پیش کیا گیا۔

    فیسٹیول میں مزید جوش و خروش پیدا کرنے کے لیے پاک آرمی کے ایس ایس جی جوانوں نے فری فال جمپس کا مظاہرہ بھی کیا، جس نے تقریب کو یادگار بنا دیا۔

    کور کمانڈر پشاور نے فیسٹیول کے کامیاب انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی سرگرمیاں نوجوانوں کی مثبت مصروفیات، قومی ثقافت کے فروغ اور علاقائی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد
    Next Article پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ حقِ خودارادیت منا رہے ہیں، بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026

    انڈر 19 سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے میزبان زمبابوے کو شکست دیکر ٹرافی جیت لی

    جنوری 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    چترال

    یونیورسٹی آف چترال نے پاکستان میں چوتھی اور صوبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

    جنوری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: 200 روپے کے تنازعے پر شہری قتل، سفاک قاتل گرفتار

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بھاری مقدار میں قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

    جنوری 7, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.