Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
    بین الاقوامی دسمبر 31, 2025

    بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

    دسمبر 31, 2025Updated:دسمبر 31, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khaleda Zia laid to rest
    خالدہ ضیا کو ان کے شوہر اور سابق صدر بنگلادیش ضیا الرحمان کے پہلو میں سپرد خاک دیا گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ڈھاکہ میں بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ادا کی گئی جس میں سیاسی رہنماؤں سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    چیف ایڈوائزر بنگلادیش ڈاکٹر محمد یونس بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے جبکہ حکومت پاکستان کی نمائندگی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایاز صادق پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے خالدہ ضیا کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔

    خالدہ ضیا کو ان کے شوہر اور سابق صدر بنگلادیش ضیا الرحمان کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

    یاد رہے کہ دو مرتبہ بنگلادیش کی وزیراعظم رہنے والی خالدہ ضیا کا انتقال دو روز قبل ڈھاکہ کے اسپتال میں ہوا تھا، خالدہ ضیا 1991 سے 1996 اور پھر 2001 سے 2006 تک بنگلادیش کی وزیراعظم رہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال میں روسی شہری نے ہزاروں ڈالر دیکر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا
    Next Article پاکستان نےاکیسویں صدی کا پہلا ’ڈیکا-آرکک فِجیٹل لٹریسی ماڈل‘ متعارف کرا دیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.