Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد شکست دیدی

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، صدر آصف علی زرداری

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: نو تعمیر شدہ دوتار سپورٹس گراونڈ میں شاندار جشنِ نیزہ بازی کا انعقاد

    دسمبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد شکست دیدی
    کھیل دسمبر 27, 2025

    انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد شکست دیدی

    دسمبر 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Under-19 tri-nation series: Pakistan defeats Afghanistan after thrilling encounter
    افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 226 رنز بنائے، قومی ٹیم نے ہدف آخری اوور میں مکمل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انڈر 19 تین ملکی ایک روزہ  سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دیدی ۔

    ہرارے میں کھیلےگئے انڈر 19تین ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، افغانستان کی ٹیم مقررہ 50  اوورز 226 رنز  بناکر  آؤٹ ہوگئی ۔

    افغانستان کی جانب سے عثمان سعادت نے 75 اور کپتان محبوب خان نے 49 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے عثمان خان نے 4، محمد صیام اور دانیال علی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    جواب میں پاکستان کےکپتان فرحان یوسف کے 65 رنز کے علاوہ وکٹ پر کوئی بیٹر زیادہ دیر نہ ٹک سکا، لیکن وکٹ کیپر بیٹر حمزہ ظہور نے پاکستان کو مشکل ترین صورت حال سے نکالا ۔

    انہوں نے پہلے دانیال خان کے ساتھ 36 رنز کی شراکت بنائی،201 پر 9 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے لیکن حمزہ ظہور ڈٹے رہے اور تین گیندوں قبل پاکستان کو فتح دلادی ۔

    انہوں نے صرف 51 گیندوں پر 8 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 68  رنز  کی فاتحانہ اننگز کھیلی ، افغانستان کی جانب سے سلام خان نے 4 اور زیت اللہ شاہین نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، صدر آصف علی زرداری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بی پی ایل فرنچائز ڈھاکہ کیپیٹلز کو بڑا دھچکہ، میچ سے چند لمحے قبل تجربہ کار کوچ کا اچانک انتقال

    دسمبر 27, 2025

    انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا

    دسمبر 19, 2025

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد شکست دیدی

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، صدر آصف علی زرداری

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: نو تعمیر شدہ دوتار سپورٹس گراونڈ میں شاندار جشنِ نیزہ بازی کا انعقاد

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    بی پی ایل فرنچائز ڈھاکہ کیپیٹلز کو بڑا دھچکہ، میچ سے چند لمحے قبل تجربہ کار کوچ کا اچانک انتقال

    دسمبر 27, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    دسمبر 25, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد شکست دیدی

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ہم نے فوج کا ایسا چیف بنایا جس نے بھارت کو منہ توڑجواب دیا، صدر آصف علی زرداری

    دسمبر 27, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: نو تعمیر شدہ دوتار سپورٹس گراونڈ میں شاندار جشنِ نیزہ بازی کا انعقاد

    دسمبر 27, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.