Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم شہبازشريف کی سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہونے پر مبارکباد
    خاص خبریں اکتوبر 16, 2025

    وزیراعظم شہبازشريف کی سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہونے پر مبارکباد

    اکتوبر 16, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shahbaz Sharif congratulates Sohail Afridi on being elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa
    وزیرارعظم شہباز شریف نے سہیل آفریدی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے سہیل آفریدی کو ٹیلی فون کرکے انہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ، اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخو کو تعاون کی یقین دہانی بھی کی ہے ۔

    وزیراعظم ہاوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔

    ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وزیرارعظم شہباز شریف نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور سہیل آفریدی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

    اعلامیے کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملکی مفاد میں وفاق نئے وزیراعلیٰ کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان پر حملے کے وقت افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھارت میں موجود تھے، ہمیں مجبورا جواب دینا پڑا، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 94 رنز بنا لئے ،قومی ٹیم کو مشکلات کا سامنا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026

    خیبر نیٹ ورک پر ہیکنگ کی کوشش بروقت ناکام بنا دی گئی

    مارچ 13, 2026

    وفاقی وزیر حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس، ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ

    مارچ 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 14, 2026
    کھیل

    پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلادیش کو شکست دیکر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی

    مارچ 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    گلگت میں وزیراعظم کی مفت سولر سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی شروع

    مارچ 12, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ، 24 سالہ خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

    مارچ 14, 2026
    فیچرڈ

    خیبرنیٹ ورک پر سائبر حملے کے بعد پیمرا کا نوٹس

    مارچ 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور ناروے کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

    مارچ 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.