Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 34 دہشتگرد ہلاک
    خاص خبریں اکتوبر 16, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    کامیاب کارروائیاں شمالی، جنوبی وزیرستان اور بنوں میں کی گئیں، ترجمان پاک فوج
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 34 دہشتگردوں کو ہلاک دیا ، ترجمان پاک فوج کے مطابق کارروائیاں شمالی اور جنوبی وزیرستان او بنوں کے مختلف علاقوں میں کی گئیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 13 سے 15 اکتوبر کے درمیان خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ اطلاعات پر کارروائیاں کی گئیں، جس میں بھارتی حمایت یافتہ 34 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پہلی کارروائی شمالی وزیر ستان کے سپن وارم علاقے میں آپریشن کے دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 18 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔

    سکیورٹی فورسز نے دوسری کامیاب کارروائی جنوبی وزیرستان میں کی جہاں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک کئے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ تیسری کارروائی بنوں میں کی گئی جہاں دوران آپریشن 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ عزم استحکام کے تحت انسداد دہشت گردی مہم کے سلسلہ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے خفیہ معلومات پر آپریشن کئے جا رہے ہیں ۔

    سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں آوارہ کتوں کو مارنے پر انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج ہوگا، عدالت عالیہ
    Next Article پاکستان پر حملے کے وقت افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی بھارت میں موجود تھے، ہمیں مجبورا جواب دینا پڑا، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.