Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشت گرد ہلاک

    مئی 24, 2026
    پوٹھوہار

    عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

    مئی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»افغان طالبان کے حملے میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت
    پوٹھوہار اکتوبر 13, 2025

    افغان طالبان کے حملے میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت

    اکتوبر 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Funeral prayers offered for 12 soldiers martyred in Afghan Taliban attack, attended by Field Marshal
    پاکستان کے عوام ان بہادر سپوتوں کے قرض دار ہیں، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     افغانستان سے ہونے والے حملے کے دوران مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے پاک افغان سرحد پر شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل، عسکری حکام ، وفاقی وزرا او گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شرکت کی ۔

    راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہدا کی نماز جنازہ راولپنڈی کے چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی جس میں فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر، وفاقی وزراء، گورنر خیبرپختونخوا اور اعلیٰ عسکری و سول حکام نے شرکت کی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 اکتوبر کی درمیانی شب افغان حکومت کی جانب سے کی گئی بزدلانہ اور بلاجواز جارحیت کے خلاف مادرِ وطن کا دفاع کرتے ہوئے 23 جوان شہید ہوئے تھے ۔

    اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستانی عوام ان ہیروز کی لازوال قربانیوں کے مقروض ہیں جنہوں نے طالبان حکومت کی بزدلانہ اور غدارانہ جارحیت کے خلاف پاکستان کی علاقائی سالمیت کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانیں نچھاور کیں اور افغان سرزمین کے اندر سے سرگرم بھارتی سرپرستی میں دہشت گرد پراکسیز کا مقابلہ کیا ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ "پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مکمل حمایت سے پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت اور سازش کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں ۔”

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیامر سے چلغوزے کی ترسیل کے دوران تاجروں سے ناجائز ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، چلغوزہ ایسوسی ایشن
    Next Article غزہ میں امن معاہدے پر دستخط ہو گئے،آج تاریخی دن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

    مئی 24, 2026

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    مئی 24, 2026

    امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، 24 گھنٹے میں باقاعدہ اعلان متوقع

    مئی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشت گرد ہلاک

    مئی 24, 2026
    پوٹھوہار

    عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    مئی 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    خاص خبریں

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    مئی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں اور ایم او یوز پردستخط

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 11 دہشت گرد ہلاک

    مئی 24, 2026
    پوٹھوہار

    عیدالاضحیٰ کے موقع پر مری میں مؤثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

    مئی 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.