Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک میں 35 تولے طلائی زیورات اور لاکھوں روپے کی چوری، ملزمان گرفتار
    پوٹھوہار اکتوبر 11, 2025

    اٹک میں 35 تولے طلائی زیورات اور لاکھوں روپے کی چوری، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 11, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Attock: 35 tolas of gold jewelry and millions of rupees stolen, suspects arrested
    گرفتار ملزمان سے نقد رقم برآمد، مزید تفتیش جاری، اٹک پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اٹک میں 35 تولے طلائی زیورات اور  4لاکھ روپے کی چوری میں ملوث مرکزی ملزم متاثرہ شہری کا کزن نکلا، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

    اٹک: تھانہ صدر کی حدود اٹک میں تین ماہ قبل ہونی والی سال کی سب سے بڑی چوری کرنے والے 3 مرکزی ملزمان پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیے ۔

    ملزمان نے نواحی علاقہ ڈھوک جوندہ کے رہائشی تیمور حسن نامی شہری کے گھر سے تالے توڑ کر35 تولے سونا، 4لاکھ روپے نقد، سیونگ سرٹیفکیٹس اور دیگر قیمتی اشیا چوری کرلی تھیں ۔

    پولیس نے شہری کی درخواست پر تفتیش کا آغاز کیا تو ہوشربا انکشافات سامنے آئے، چوری کا ماسٹر مائنڈ مدعی مقدمہ کا اپنا کزن نکلا جس نے مدعی مقدمہ کو دھوکے سے فیملی سمیت سیرو تفریح کے لیےکشمیر بھیج کر اس کے گھر سے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ چوری کی واردات کروائی اور باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

    پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے دوران تفتیش دس لاکھ مالیت کا سونا اور فروخت شدہ طلائی زیورات کی رقم 82 لاکھ روپے برآمد کرلیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی خان: پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ، 6 دہشتگرد ہلاک،جھڑپ میں 7 اہلکار شہید
    Next Article گونر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کردی، فیصلہ پیر کو کرونگا، فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی

    اکتوبر 31, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسایا گیا،گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو صوبے کو مزید نقصان ہو سکتا تھا، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 31, 2026

    ٹیکسلا میں پولیس کے تشدد سے نوجوان جاں بحق

    اکتوبر 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    تعلیم

    بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد

    اکتوبر 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.