Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

    مارچ 12, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کی جانب سے بجلی کی شکایات کے لیے نیا ضابطہ کار جاری

    مارچ 12, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کردی

    مارچ 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا اعلان، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری
    پوٹھوہار اگست 31, 2025

    یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا اعلان، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری

    اگست 31, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Utility stores to be closed, Rs 28 billion package approved for employees
    یوٹیلیٹی سٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین کو بھی پیکج دیا جارہا ہے ،وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز کے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ملازمین کے لیے 28 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دے دی ۔

    اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے بتایا کہ یوٹیلٹی کارپویشن کا ملکی معشیت میں اہم کردار رہا ہے جس کا خسارہ کم کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ تمام تر کوششوں کے باوجود خسارہ کم نہ ہونے کی صورت میں یوٹیلٹی سٹورز کارپویشن کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق آج 31 اگست کو یوٹیلیٹی سٹورز بند کیے جارہے ہیں ۔

    طارق فضل چودھری نے کہا کہ یوٹیلٹی سٹورز کے ملازمین کی تعداد 11 ہزار 614 ہے جن کے لیے متفقہ پیکج تیار کیا گیا ہے جب کہ وزیراعظم نے ملازمین کےلیے 28 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دے دی ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک بھرمیں یوٹیلٹی سٹورزکے اثاثوں کو نیلام کیاجائے گا، یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایاگیا ہے، یوٹیلیٹی سٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین کو بھی پیکج دیا جارہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے
    Next Article ناران میں پولیس موبائل مسلح افراد کی فائرنگ ، دو اہلکار زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کردی

    مارچ 12, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026

    راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل

    مارچ 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

    مارچ 12, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کی جانب سے بجلی کی شکایات کے لیے نیا ضابطہ کار جاری

    مارچ 12, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کردی

    مارچ 12, 2026
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار، وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

    مارچ 12, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کی جانب سے بجلی کی شکایات کے لیے نیا ضابطہ کار جاری

    مارچ 12, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد کردی

    مارچ 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.