Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے سہیل آفریدی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف لے لیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»جاری بارشوں کے دوران گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 29 افراد جاں بحق ہوئے،رپورٹ
    فیچرڈ اگست 30, 2025

    جاری بارشوں کے دوران گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 29 افراد جاں بحق ہوئے،رپورٹ

    اگست 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rains kill 41 in Gilgit-Baltistan, 29 in Azad Kashmir
    سیلاب کے باعث 35ہزار افراد کیمپوں میں موجود ہیں، این ڈی ایم اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، اس دوران مختلف حادثات کے دوران ملک بھر میں 831 افراد جاں بحق اور 1121 زخمی ہوئے، سب سے زیادہ خیبر پختونخوا میں 480 افراد جاں بحق ہوئے ۔

    اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران طوفانی بارشوں اورسیلاب کے باعث 831 افراد جاں بحق 1121زخمی ہوئے، بارشوں اور سیلاب کے باعث گلگت بلتستان میں 41 افراد جاں بحق ہوئے، آزاد کشمیر میں 29، اسلام آباد میں 8 افراد سیلابی پانی کی نذر ہوگئے ۔

    سیلاب کے دوران مختلکف حادثات میں  خیبر پختونخوا میں 480 ،پنجاب میں 191 افراد جاں بحق ہوئے، سندھ میں 58، بلوچستان میں 24 افراد جان سے گئے ۔

    این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران سیلاب کے باعث 16 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے، دو روز کے دوران 13 اموات پنجاب میں رپورٹ ہوئیں جب کہ  خیبرپختونخوا، سندھ اور کشمیر میں ایک ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ۔

    بارشوں اور سیلاب کے باعث جاں بحق افراد میں 219 بچے، 128 خواتین اور 484 مرد شامل ہیں۔ سیلاب کے باعث 9 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا، 6 ہزار سے زائد جانور برساتی پانی کی نذر ہوئے ۔

    سیلاب سے 238 پل اور 661 کلومیٹر کی شاہراہیں پانی میں بہہ گئیں، سیلاب کے باعث 35ہزار افراد کیمپوں میں موجود ہیں، خیبر پختونخوا میں 26ہزار، پنجاب میں 6ہزار، گلگت بلتستان میں 3ہزار افراد کیمپوں میں موجود ہیں ۔

    امدادی کارروائیوں میں 1880ریسکیو آپریشن کیے گئے،  امدادی ٹیموں نے ریسکیو آپریشنز میں 5لاکھ سے زائد افراد کو ریسکیو، کارروائیوں میں پنجاب میں 4لاکھ 85ہزار، خیبر پختونخوا میں 14ہزار افراد کو ریسکیو کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کے سیکٹر ایچ-8 میں ’’معرکہِ حق یادگار‘‘ کی تعمیر کا کام شروع
    Next Article ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان، مناہل خان کی 1173 نمبرز کیساتھ پہلی پوزیشن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی

    اکتوبر 15, 2025

    لاہور: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے سہیل آفریدی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف لے لیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک، متعدد زخمی

    اکتوبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    اٹک میں 35 تولے طلائی زیورات اور لاکھوں روپے کی چوری، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 11, 2025
    خاص خبریں

    نئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا انتخاب آج ہوگا، 4 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    اکتوبر 12, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے سہیل آفریدی سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف لے لیا،نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.