Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان بدترین موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں، صوبہ بھر میں بحالی کے کام جاری، ترجمان صوبائی حکومت
    خاص خبریں اگست 10, 2025

    گلگت بلتستان بدترین موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں، صوبہ بھر میں بحالی کے کام جاری، ترجمان صوبائی حکومت

    اگست 10, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan under the worst effects of climate change, restoration work underway across the province, provincial government spokesperson
    سیلابی تباہ کاریوں سے صوبہ بھر میں 700 سے زائد رہائشی مکانات، بے شمار مویشی خانے اور دکانیں تباہ ہو گئے ہیں، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق مے کہا ہے کہ صوبہ اس سال بدترین موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں صوبے کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلوں، لینڈ سلائڈنگ اور دریائی کٹاؤ سے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ہے ۔

    گلگت( ندیم خان) ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق نے کہ غذر کے مقام کھٹم پر شندور سے ملانے والی شاہراہ اور ہنزہ کے مورخون کے مقام پر سڑک کی بحالی تیزی سے جاری ہے، این ایچ اے کے تعاون سے غذر شاہراہ کی مرمت کی جا رہی ہے، تاہم سڑک بند ہونے کے باعث غذر کے بالائی علاقوں اور شندور سے زمینی رابطہ منقطع ہے ۔

    فیض اللہ فراق کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے صوبہ بھر کی تمام بند سڑکوں کی فوری بحالی کی ہدایت دی ہے، اس وقت صوبے کے 14 اضلاع میں پانی اور بجلی کے منصوبوں پر کام جاری ہے، ضلع دیامر میں پینے کا صاف پانی اور بجلی بحال ہو چکی ہے جبکہ اشکومن پاور ہاؤس چینل کی مرمت بھی مکمل کر لی گئی ہے، بلتستان کے بیشتر علاقوں میں بھی پانی اور بجلی کی بحالی تقریباً مکمل ہو چکی ہے ۔

    ترجمان نے کہا کہ سیلابی تباہ کاریوں سے صوبہ بھر میں 700 سے زائد رہائشی مکانات، بے شمار مویشی خانے اور دکانیں تباہ ہو گئے ہیں جبکہ ہزاروں ایکڑ قابلِ کاشت زمینیں بہہ گئی ہیں۔ کھڑی فصلوں اور زرعی اراضی کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ متاثرین کے مکانات اور اراضیات کے نقصانات کا باقاعدہ تخمینہ لگایا جا رہا ہے اور تباہ شدہ ایریگیشن چینلز کے متبادل پائپ فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ آبپاشی کا نظام بحال کیا جا سکے ۔

    فیض اللہ فراق نے شگر میں حالیہ سیلاب کی بھی اطلاع دی اور کہا کہ حکومت موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمظفرآباد: نوجوانوں کے تشدد سے بچنے کی کوشش میں لڑکی کھائی میں گرکر جاں بحق
    Next Article راولپنڈی میں گیس لیکج کے دوران سگریٹ سلگانے سے دھماکہ، ایک شخص زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    بلاگ

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    اگست 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.