Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    لبنان پر اسرائیلی حملے ، ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کا اعلان،ایرانی میڈیا

    جون 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دیامر میں لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن 14 دن بعد ختم
    خاص خبریں اگست 5, 2025

    دیامر میں لاپتہ افراد کی تلاش کا آپریشن 14 دن بعد ختم

    اگست 5, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے بعد لاپتا افراد کی تلاش کے لیے جاری سرچ آپریشن باضابطہ طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ جی بی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق، سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد کے زندہ بچنے کی تمام امیدیں ختم ہو چکی ہیں، جس کے باعث مسلسل 14 روز سے جاری آپریشن روک دیا گیا ہے۔

    ترجمان نے بتایا کہ ملبے سے تمام گاڑیاں نکال لی گئی ہیں تاہم لاپتا افراد کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ اس افسوسناک صورتحال کے بعد ان تمام افراد کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔

    دریں اثنا، وزیراعظم شہباز شریف آج گلگت بلتستان کے دورے پر پہنچے، جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ گلبر خان سے ملاقات کی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے حوالے سے ایک تفصیلی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ ذاتی طور پر جی بی میں سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے آئے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے بڑھتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔ اس سلسلے میں وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ مستقبل میں نقصانات کم سے کم ہوں۔

    واضح رہے کہ حالیہ مون سون بارشوں نے گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں تباہی مچائی، جس سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا۔ ضلع دیامر، گلگت اور غذر میں سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے شدید نقصانات ریکارڈ کیے گئے۔ 21 جولائی کو شاہراہ بابوسر پر آنے والے ریلے میں کئی سیاح بہہ گئے تھے۔ تاحال 10 سے زائد افراد لاپتا ہیں جنہیں تلاش نہیں کیا جا سکا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاور سیکٹر کا گردشی قرض 700 ارب روپے کم، نیپرا نے قیمتوں میں کمی کا عندیہ دے دیا
    Next Article گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن کا نئے ٹیکسز کے خلاف احتجاج، صوبائی حکومت سے فوری نظرثانی کا مطالبہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    لبنان پر اسرائیلی حملے ، ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کا اعلان،ایرانی میڈیا

    جون 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026
    پاکستان

    سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا

    جون 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 30, 2026

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ…

    خاص خبریں

    مانسہرہ میں دلخراش واقعہ: بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان نے اپنی جان قربان کر دی

    مئی 29, 2026
    خاص خبریں

    ڈونگہ گلی میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، تین افراد زخمی، ریسکیو آپریشن مکمل

    مئی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    لبنان پر اسرائیلی حملے ، ایران کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کا اعلان،ایرانی میڈیا

    جون 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس

    جون 1, 2026
    خاص خبریں

    اسد قیصر کی سربراہی میں کمیٹی کو اندرونی تنازعات کے حل کی ذمہ داری سونپ دی گئی

    جون 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.