Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد، مری اور راولپنڈی میں شدید بارشوں سے متعدد درخت گر گئے، پانی گھروں میں داخل
    پوٹھوہار جولائی 22, 2025

    اسلام آباد، مری اور راولپنڈی میں شدید بارشوں سے متعدد درخت گر گئے، پانی گھروں میں داخل

    جولائی 22, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rains in Islamabad, Murree and Rawalpindi caused numerous trees to fall, water entered homes
    شدید بارشوں سے باغ راجگان، کھڑکن، سوہاوہ اور دیگر علاقے متاثر ہوئےہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جہاں راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اور ملحقہ دیہات میں بھی پانی داخل ہوگیا، مری میں گزشتہ رات سے شروع ہونے والی موسلادھاربارش کا سلسلہ وقفے وقفے سےجاری ہے  جس کے نتیجے میں کئی درخت گرگئے اور گاڑیاں پھنس گئیں ۔

    راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جہاں راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز ایٹ اور ملحقہ دیہات میں بھی پانی داخل ہوگیا، شدید بارش سے باغ راجگان، کھڑکن  اور سوہاوہ کے گاؤں متاثر ہوئےہیں ۔

    دوسری جانب مری کے بوستال روڈ  اور  ایکسپریس وے پر لینڈسلائیڈنگ کے واقعات دیکھنے میں آئے جس دوران 3افراد پتھر لگنے سے معمولی زخمی ہوگئے جب کہ امدادی ٹیموں نے گاڑیوں اور  11 افراد کو بحفاظت نکال لیا ۔

    وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث کئی  درخت گرگئے جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں پھنس گئی ہیں، بارشوں کے نتیجے میں  بھوربن اور ملحقہ علاقوں میں گزشتہ 12 گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے ۔

    ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو مری  کے غیرضروری سفر سے گریز  کی ہدایت کی اور کہا کہ  ندی نالوں اور ڈیمز میں نہانے سے مکمل سے گریز کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت:بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری، ایمرجنسی نافذ، جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، متعدد سیاح لاپتہ
    Next Article دوسرا ٹی 20 میچ، بنگلادیش نے پاکستانی ٹیم کو 8 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    دوسرا ٹی 20 میچ، بنگلادیش نے پاکستانی ٹیم کو 8 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 22, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بارش،لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

    جولائی 22, 2025
    خاص خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025
    بین الاقوامی

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.