Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر

    جون 14, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال میں آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جیل منتقل

    جون 14, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرادیا

    جون 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی
    فیچرڈ جولائی 2, 2025

    باجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی

    جولائی 2, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Blast on government vehicle in Bajaur, 4 people including Assistant Commissioner martyred, 11 injured
    ششہدا میں اسسٹنٹ کمشنر،تحصیلدار اور2 پولیس اہلکار شامل ہیں، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    باجوڑ میں صدیق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب سرکاری گاڑی پر بم دھماکہ ہوا ہے، دھماکے میں 5 افراد شہید اور 11 زخمی ہوگئے ۔

    ضلعی پولیس افسر کے مطابق دھماکہ پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب ہوا ،جس میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔

    حملے میں شہید ہونے والوں میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل اسماعیل، تحصیلدار ناواگئی ،دو پولیس اہلکار اور ایک عام شہری شامل ہیں ۔

    دھماکے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار منتقل کردیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت میں شاہراہ سکردو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
    Next Article اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر

    جون 14, 2026

    چکوال میں آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جیل منتقل

    جون 14, 2026

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر

    جون 14, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال میں آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جیل منتقل

    جون 14, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرادیا

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر

    جون 14, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال میں آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جیل منتقل

    جون 14, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرادیا

    جون 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.