Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے عطاء آباد کے بعد مزید 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

    اگست 23, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر کی ملاقات، ایران اسرائیل کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال
    خاص خبریں جون 19, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر کی ملاقات، ایران اسرائیل کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال

    جون 19, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی، یہ اعلیٰ سطح کی ملاقات کابینہ روم میں ظہرانے کے موقع پر ہوئی۔ فیلڈ مارشل کے ساتھ پاکستان کے مشیر قومی سلامتی نے بھی شرکت کی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ظہرانے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر  نے اوول آفس کا دورہ بھی کیا، وزیر خارجہ مارکو روبیو اور نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹ کوف بھی موجود تھے۔ ابتدائی طور پر ملاقات ایک گھنٹہ طے تھی تاہم دو گھنٹے سے زیادہ تک جاری رہی۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق صدر ٹرمپ نے امن کوششوں اور انسداد دہشت گردی میں پاکستان کے تعاون کو سراہا، دونوں رہنماؤں کا انسداد دہشت گردی، تجارت، ٹیکنالوجی اور معدنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ امریکی صدر نے پیچیدہ علاقائی حالات میں فیلڈ مارشل کی قیادت اور فیصلہ کن صلاحیتوں کو سراہا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات میں ملاقات میں ایران اور اسرائیل کشیدگی پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، دونوں رہنماؤں نے ایران اسرائیل تنازع کے حل کی اہمیت پر زور دیا۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی، آرمی چیف نے امریکی صدر کی مدبرانہ اور عالمی چیلنجوں کو سمجھنے اور نمٹنے کی صلاحیت کو سراہا، آرمی چیف کا پاک بھارت جنگ بندی میں تعمیری اور نتیجہ خیز کردار پر صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر کیا۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملاقات میں تجارت، معیشت، معدنیات، مصنوعی ذہانت، توانائی، کرپٹو کرنسی میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی گئی، صدر ٹرمپ نے پاکستان سے اسٹریٹجک اور طویل المدتی تجارتی شراکت داری پر دلچسپی کا اظہار کیا۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک امریکا شراکت داری امن، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ مقاصد پر مبنی ہے۔ ملاقات پاک امریکا شراکت داری کو تقویت دینے کی جاری کوششوں میں اہم لمحہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا
    Next Article خانپور ڈیم میں پانی صرف 9 فٹ باقی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بحران کا خطرہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے عطاء آباد کے بعد مزید 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

    اگست 23, 2025

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے عطاء آباد کے بعد مزید 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

    اگست 23, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث مارگلہ ہلز کے ٹریلز بند

    اگست 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 23, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں گلیشیئر پھٹنے سے عطاء آباد کے بعد مزید 2 بڑی جھیلیں وجود میں آ گئیں

    اگست 23, 2025
    چترال

    چترال سے تعلق رکھنے والے وقار احمد نے سیشلز نیچر ٹریل رن جیت لی

    اگست 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.