Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، نومبر کی رپورٹ جاری

    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی
    خاص خبریں جون 14, 2025

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025Updated:جون 14, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: Firing inside a house in Jotial , father and son killed, 4 women injured
    پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کرلیا، گلگت پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت( ندیم خان) علاقہ جوٹیال میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک گھر کے اندر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ 4 خواتین زخمی ہوئی ہیں ۔

    فائرنگ کا واقعہ حیدریہ محلہ جوٹیال کے ایک گھر کے اندر پیش آیا ہے جہاں گزشتہ رات نامعلوم ملزمان نے گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کی ہے ۔

    فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی گھر کی چار خواتین زخمی ہوئی ہیں جنہیں پی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور شواہد جمع کرکے تحقیقات کی جا رہی ہیں ، اس دوران پولیس نے 3 افراد کو گرفتار بھی کیا ہے ۔

    فائرنگ سے زخمی ہونے والی ایک خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ
    Next Article مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025

    اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، نومبر کی رپورٹ جاری

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، نومبر کی رپورٹ جاری

    دسمبر 4, 2025
    صحت

    پاکستانی محقق کا کیمیائی ٹیراٹوجن سے جنین کو لاحق خطرات پر اقوام متحدہ کی زیر قیادت قانون سازی کا مطالبہ

    دسمبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 4, 2025

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    صحت

    انسانیت کی تاریخ میں متعدد جنگیں لڑی گئی ہیں لیکن ایک خاموش, انتہائی پیچیدہ اور…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    صحت

    پاکستانی محقق کا کیمیائی ٹیراٹوجن سے جنین کو لاحق خطرات پر اقوام متحدہ کی زیر قیادت قانون سازی کا مطالبہ

    دسمبر 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، نومبر کی رپورٹ جاری

    دسمبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.