Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس
    فیچرڈ جون 12, 2025

    وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی و دیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس

    جون 12, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister issues notice of salary hike for Chairman Senate, Speaker National Assembly and others
    چیئرمین سینیٹ ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سے رپورٹ طلب ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر اراکین پارلیمان اور وفاقی وزرا  کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔

    اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لینے کے بعد چیئرمین سینیٹ ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

    ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم رپورٹ کی روشنی میں  سپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے پر فیصلہ کریں گے ۔

    واضح رہے کہ سپیکرقومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سمیت دیگر اراکین اور وزرا کی تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے  جب کہ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے 10 فیصد تک تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر واہ کے علاقہ میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    Next Article بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ گر کر تباہ؛ 240 سے زائد مسافر ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026

    سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    مئی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    امریکا

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

    مئی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 24, 2026

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    خاص خبریں

    کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں 3…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال پولیس نے شہری پر بلا وجہ فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.