Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    تھانہ صدر واہ میں پولیس مقابلہ، دو کار لفٹر زخمی حالت میں گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمد

    مئی 26, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات 7 جون کو ہی ہوں گے، التوا کی خبریں بے بنیاد ہیں: چیف الیکشن کمشنر

    مئی 26, 2026
    چترال

    پرنس رحیم آغا خان کا گلگت بلتستان اور چترال کا دورہ مکمل، لوئر چترال میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں

    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
    چترال جون 4, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Accused in TikToker Sana Yousuf's murder transferred to Adiala Jail on 14-day remand
    جیل میں ملزم کو کسی سے ملاقات کی اجازت نہ دی جائے ،ڈیوٹی مجسٹریٹ احمد شہزاد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 17 برس کی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے ملزم کی شناخت پریڈ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انھیں اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں ۔

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم کو ڈیوٹی مجسٹریٹ احمد شہزاد کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس کی جانب سے ملزم کی شناخت پریڈ کی استدعا کی گئی جسے منظور کرتے ہوئے عدالت نے ملزم کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا ۔

    جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی گئی ہے کہ جیل میں ملزم کو کسی سے ملاقات کی اجازت نہ دی جائے اور ملزم کی شناخت پریڈ کے تمام ضروری انتظامات کیے جائیں ۔

    حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ’ملزم کو عدالت میں منہ پر کپڑا ڈال کر پیش کیا گیا، جو ریکارڈ کے مطابق ایک ظالمانہ قتل کے مقدمے میں نامزد ہے ۔‘

    ثنا یوسف کے قتل کا مقدمہ ان کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ اسلام آباد کے تھانہ سمبل میں درج ایف آئی آر میں بتایا گیا تھا کہ ’گذشتہ روز ایک شخص اچانک ہمارے گھر میں داخل ہوا اور اس نے میری بیٹی ثنا یوسف پر سیدھے فائر کیے جن میں سے دو ان کے سینے پر لگے ۔‘

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
    Next Article ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تھانہ صدر واہ میں پولیس مقابلہ، دو کار لفٹر زخمی حالت میں گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمد

    مئی 26, 2026

    گلگت بلتستان میں انتخابات 7 جون کو ہی ہوں گے، التوا کی خبریں بے بنیاد ہیں: چیف الیکشن کمشنر

    مئی 26, 2026

    پرنس رحیم آغا خان کا گلگت بلتستان اور چترال کا دورہ مکمل، لوئر چترال میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں

    مئی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    تھانہ صدر واہ میں پولیس مقابلہ، دو کار لفٹر زخمی حالت میں گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمد

    مئی 26, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات 7 جون کو ہی ہوں گے، التوا کی خبریں بے بنیاد ہیں: چیف الیکشن کمشنر

    مئی 26, 2026
    چترال

    پرنس رحیم آغا خان کا گلگت بلتستان اور چترال کا دورہ مکمل، لوئر چترال میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں

    مئی 26, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں تین روزہ جشنِ ہزارہ اختتام پذیر، ثقافت اور کھیلوں کا شاندار مظاہرہ

    مئی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 24, 2026

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    خاص خبریں

    کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں 3…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال پولیس نے شہری پر بلا وجہ فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    تھانہ صدر واہ میں پولیس مقابلہ، دو کار لفٹر زخمی حالت میں گرفتار، مسروقہ گاڑی برآمد

    مئی 26, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات 7 جون کو ہی ہوں گے، التوا کی خبریں بے بنیاد ہیں: چیف الیکشن کمشنر

    مئی 26, 2026
    چترال

    پرنس رحیم آغا خان کا گلگت بلتستان اور چترال کا دورہ مکمل، لوئر چترال میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں

    مئی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.