Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    بین الاقوامی

    افغانستان میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 320 سے زائد زخمی

    نومبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہزارہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 6 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،کئی گھروں کو نقصان
    خاص خبریں مئی 28, 2025

    ہزارہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 6 افراد جاں بحق،متعدد زخمی،کئی گھروں کو نقصان

    مئی 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Torrential rains wreak havoc in various parts of the country, including Hazara, killing 6 people, injuring many, damaging many houses
    ایبٹ آباد میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا، ملکہ کوہسار مری، اٹک اور نوشہرہ میں بھی بادل خوب برسے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آندھی، طوفان اور بارش نے تباہی مچا دی، 6 افراد جان سے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

    اسلام آباد میں تیز ہواؤں سے متعدد درخت اور بل بورڈز گر گئے، کئی گاڑی کو نقصان پہنچا، جڑواں شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لاہور میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان پیدا ہوگیا ۔

    مظفر آباد میں ندی نالے بپھرنے سے متعدد گھر تباہ اور دکانوں کو نقصان پہنچا، مسجد بھی شہید ہوگئی ۔

    وادی نیلم، آٹھ مقام، کنڈل شاہی سمیت دیگر علاقوں میں بھی ابر رحمت برس پڑا، صوابی میں آندھی اور موسلا دھار بارش ہوئی، گھر کی چھت گرنے سے بچہ چل بسا،درخت اور بجلی کے پول بھی زمین بوس ہوگئے، ہری پور میں بھی جم کر بارش ہوئی، تیز ہواؤں سے گھر کی دیوار گرنے سے لڑکا دم توڑ گیا،2 افراد زخمی ہو گئے ۔

    مردان، خیبر، سوات، ایبٹ آباد میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا، ملکہ کوہسار مری، اٹک اور نوشہرہ میں بھی بادل خوب برسے، بالا کوٹ اور وادی کاغان میں بارش اور ژالہ باری ہوئی، پشاور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہونے سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ۔

    31 مئی تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان میں بھی بارشوں کا امکان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی: محکمہ تعلیم کے دفتر سے 9 سے زائد کتابیں چوری کرنے والے دو افراد گرفتار
    Next Article پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے27 سال مکمل، یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025

    افغانستان میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 320 سے زائد زخمی

    نومبر 3, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    بین الاقوامی

    افغانستان میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 320 سے زائد زخمی

    نومبر 3, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کشمیر،مری،چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 3, 2025
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    بین الاقوامی

    افغانستان میں زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس، 20 سے زائد افراد جاں بحق ، 320 سے زائد زخمی

    نومبر 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.