Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں ٹیلی مواصلات کے درپیش مسائل کے حل کی کوششیں کی جا رہی ہیں، کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج، سیکریٹری داخلہ

    مئی 23, 2025
    قومی خبریں

    لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مئی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    قومی خبریں مئی 23, 2025

    لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مئی 23, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lahore Qalandars defeat Islamabad United to qualify for PSL 10 final
    لاہور قلندرز نے دوسرے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو 95رنز سے شکست دی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل 10 کے دوسرے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ،قلندرز کے 202 رنز کے جواب میں یونائٹڈ کی پوری ٹیم 16ویں اوور میں 107 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے کوالیفائر ٹو میچ میں لاہور قلندرز نے  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے کوسال پریرا 61،محمد نعیم 50، عبداللہ شفیق 25، بھنوکہ راجہ پاکسے 22،آصف علی 15 جبکہ فخرزمان 12 رن ز بنانے میں کامیاب ہوئے ، اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے تیمل ملز نے 3 جبکہ سلمان ارشاد نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم 16ویں اوور میں 107رنز پر آوٹ ہوگئی، اسلام آباد یونائٹڈ کےی جانب سے سلمان علی آغا 33 اور شاداب خان 25 رنز بناکر نمایں بیٹرز رہے جبکہ  9 کھلاڑی ڈبل فیگرمیں بھی داخل نہ ہوسکے ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین شاہین شاہ آفریدی، سلمان مرزا اور راشد حسین نے تین، تین وکٹیں حاصل کرکے میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا ،یوں قلندرز نے یونائٹڈ کو کوالیفائر ٹو میں 95 رنز سے شکست دی ۔

    لاہور قلندرز کے سلمان مرزا کو 3 اوور میں 16 رنز دیکر 3 وکٹیں لینے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ، میگا ایونٹ کا فائنل اتوار کو لاہورقلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد:پولیس کے شہید ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کی نماز جنازہ ادا
    Next Article خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج، سیکریٹری داخلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج، سیکریٹری داخلہ

    مئی 23, 2025

    بھارت کے خلاف ابھی اپنی مکمل طاقت استعمال ہی نہیں کی، ترجمان پاک فوج

    مئی 23, 2025

    پی ایس ایل ایلیمینیٹر، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

    مئی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں ٹیلی مواصلات کے درپیش مسائل کے حل کی کوششیں کی جا رہی ہیں، کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج، سیکریٹری داخلہ

    مئی 23, 2025
    قومی خبریں

    لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مئی 23, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد:پولیس کے شہید ہیڈکانسٹیبل وسیم شہزاد کی نماز جنازہ ادا

    مئی 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں ٹیلی مواصلات کے درپیش مسائل کے حل کی کوششیں کی جا رہی ہیں، کمشنر آئی آر ڈی منصور قادر ڈار

    مئی 24, 2025
    خاص خبریں

    خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج، سیکریٹری داخلہ

    مئی 23, 2025
    قومی خبریں

    لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دے کر پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مئی 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.