Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    خاص خبریں مئی 20, 2025

    یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 20, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    This honor is a trust of the nation, Field Marshal Asim Munir
    یہ اعزاز پوری قوم، افواج پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہدا اور غازیوں کے نام کرتا ہوں ، سید عاصم منیر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز  ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بیان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ یہ اعزاز پوری قوم، افواج پاکستان،  خاص کر سول اور ملٹری شہدا  اور غازیوں کے نام کرتا ہوں ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیرکا مزید کہنا تھا کہ یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانے کے لیے لاکھوں عاصم بھی قربان ہیں ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ  صدرپاکستان، وزیرِ اعظم اور کابینہ کے اعتماد کا شکر گزار ہوں، یہ انفرادی نہیں بلکہ افواجِ پاکستان اور پوری قوم کے لیے اعزاز ہے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق  فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قوم کا شکریہ بھی ادا کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی
    Next Article خان پور: امریکی سفارت خانے کے اعلیٰ سطحی وفد کا جولیاں سٹوپہ کا دورہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025
    پوٹھوہار

    حسن ابدال: جھاری کس کے قریب برساتی نالے میں گاڑی کو حادثہ، پانچ افراد لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں دو جرمن خواتین کوہ پیما بھی لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    لیجنڈز لیگ، بھارت کے کھیلنے سے انکار کے بعد پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025
    خاص خبریں

    گلگت میں زخمی ہونے والی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جرمن کوہ پیما چل بسیں

    جولائی 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.