Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026
    کھیل

    بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    جون 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور ایک بیٹی جاں بحق

    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت سلامتی کونسل میں قرار داد میں پہلگام کا لفظ شامل نہیں کرواسکا
    بین الاقوامی اپریل 27, 2025

    پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت سلامتی کونسل میں قرار داد میں پہلگام کا لفظ شامل نہیں کرواسکا

    اپریل 27, 2025Updated:اپریل 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's big success: India could not get the word Pahalgam included in the resolution in the Security Council
    بھارت اور پاکستان صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچانے کیلئے تحمل کا مظاہرہ کریں، بیان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے اور پہلگام واقعے کے خلاف منظور کردہ مذمتی قرارداد میں سخت الفاظ شامل کرانے کی بھارتی کوششوں کو ناکام بنادیا، بھارت قرار داد میں پہلگام کا لفظ میں شامل نہیں کرواسکا ۔

    پہلگام واقعے کے 4 دن بعد جاری کیے گئے بیان میں کونسل کے ارکان نے اعادہ کیا ہے کہ دہشت گردی اپنی تمام شکلوں اور مظاہر میں بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک ہے ۔

    سلامتی کونسل کی جانب سے جمعے کو جاری ایک پریس ریلیز میں رکن ممالک نے متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ بھارت اور نیپال کی حکومتوں کے ساتھ گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔

    انہوں نے منگل کے روز ہونے والے حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا جس میں مسلح افراد کے ایک گروپ نے ہمالیائی خطے کا دورہ کرنے والے سیاحوں پر فائرنگ کی تھی، جس پر بھارت اور پاکستان دونوں اپنی حاکمیت کا دعویٰ کرتے ہیں ۔

    سفیروں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی اپنی تمام شکلوں اور مظاہر میں بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک ہے ۔

    انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس طرح کے اقدامات مجرمانہ اور غیر منصفانہ ہیں، چاہے ان کا محرک کچھ بھی ہو، جہاں بھی، جب بھی اور جس نے بھی اس کا ارتکاب کیا ہو، مجرموں، منتظمین، فنانسرز اور اسپانسرز کا احتساب کیا جانا چاہیے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
    Next Article بھارت نے مہم جوئی کی غلطی کی تو پھر پاکستان کے جواب کو تاریخ یاد رکھے گی، وزير مملکت برائے داخلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026

    اٹک میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور ایک بیٹی جاں بحق

    جون 13, 2026

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026
    کھیل

    بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    جون 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور ایک بیٹی جاں بحق

    جون 13, 2026
    بھارت

    مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت

    جون 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 2026
    کھیل

    بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    جون 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں اور ایک بیٹی جاں بحق

    جون 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.