Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا ڈیم سے دریائے سندھ میں پانی کا اخراج بڑھنے کا امکان، الرٹ جاری کردیا گیا

    نومبر 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کےخلاف اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ کی طالبہ اسلام آباد میں قتل
    خاص خبریں اپریل 22, 2025

    مانسہرہ کی طالبہ اسلام آباد میں قتل

    اپریل 22, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ سے تعلق رکھنے والی اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو نجی ہاسٹل G/10 میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ واردات کا مقدمہ تھانہ رمنا میں دررج کرلیا گیا۔

    قتل ہونے والی طلبہ کے بھائی کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق گزشتہ روز 12:15منٹ پر نامعلوم نوجوان ہاسٹل میں داخل ہوا ۔ اس کا کہنا ہے کہ میری بہن کمرے سے باہر آئی تو نامعلوم ملزم زبردستی کمرے میں داخل ہو گیا ملزم نے سب کو خاموش رہنے کا کہا اور میری بہن کو گولی مار دی۔ طالبہ کے بھائی کے مطابق 22 سالہ طالبہ کو تین روم میٹس کی موجودگی میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے ایف آئی درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر غیرملکی خاتون ہلاک
    Next Article راولپنڈی میں بچی سے زیادتی اور قتل میں ملوث ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    تربیلا ڈیم سے دریائے سندھ میں پانی کا اخراج بڑھنے کا امکان، الرٹ جاری کردیا گیا

    نومبر 9, 2026

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا ڈیم سے دریائے سندھ میں پانی کا اخراج بڑھنے کا امکان، الرٹ جاری کردیا گیا

    نومبر 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کےخلاف اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    تربیلا ڈیم سے دریائے سندھ میں پانی کا اخراج بڑھنے کا امکان، الرٹ جاری کردیا گیا

    نومبر 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کےخلاف اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.