Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»سکھ یاتریوں کی گوردوارہ سری پنجہ حسن ابدال آ مد کے سلسلے میں سیکورٹی پلان جاری
    پوٹھوہار اپریل 10, 2025

    سکھ یاتریوں کی گوردوارہ سری پنجہ حسن ابدال آ مد کے سلسلے میں سیکورٹی پلان جاری

    اپریل 10, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Security plan issued for Sikh pilgrims' arrival at Gurdwara Sri Panja Hassan Abdal
    پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے 7000 سے زائد سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے حسن ابدال آئیں گے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حسن ابدال: سکھ یاتریوں کی بیساکھی میلہ 2025 گوردوارہ سری پنجہ حسن ابدال آ مد کے سلسلے میں سیکورٹی پلان جاری، اٹک پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر دیئے گئے ۔

    7 ہزار کے قریب بیرون اور اندرون ملک سے سکھ یاتری اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے بیساکھی میلہ گوردوارہ سری پنجہ حسن ابدال آ رہے ہیں ۔

    تمام سکھ یاتریوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے مختلف مقامات پر ڈی پی او اٹک کی سربراہی میں 1500 سے زائد پولیس افسران جوان سیکورٹی ڈیوٹی کے لیے تعینات کیے گئے ہیں ۔

    ڈی پی او اٹک کے مطابق  مذہبی مقامات اور ان کے پیروکاروں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،  اٹک پولیس کسی بھی شرپسند عناصر کو شر انگیزی پھیلانے کی اجازت نہیں دے گی ۔

    انہوں نے کہا کہ تمام سکھ یاتری بلا وف وخطر آ زادی سے اپنی مذہبی رسومات ادا کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی نئے ٹیرف کے معاملے پر پاکستان کا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد امریکہ بھیجنے کا فیصلہ
    Next Article گلگت بلتستان میں انصاف کی فراہمی میں تعطل ہے، ہم چاہتے ہیں ججز تعینات ہوں،سپریم کورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.