Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں مشتعل شخص نے اپنے ساتھی کے 14 سالہ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا
    پوٹھوہار اپریل 1, 2025

    راولپنڈی میں مشتعل شخص نے اپنے ساتھی کے 14 سالہ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    اپریل 1, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں ملازمت سے نکلوانے کے شبے پر مشتعل شخص نے فائرنگ کرکے ساتھی کے 14 سالہ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

    پولیس کے مطابق تھانہ گوجرخان کے علاقے محلہ بابو گلاب میں فائرنگ کے واقعے میں 14 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ عادل محمود نے بتایا کہ وہ رائل گڈز اڈے پر 26 سال سے کام کر رہا ہے، جہاں تین ماہ سے مامون بھی ملازمت کر رہا تھا۔

    مامون کو اڈہ مالکان نے لوگوں سے آئے دن جھگڑوں اور نامناسب رویے کی وجہ سے ایک ہفتہ قبل ملازمت سے نکال دیا تھا۔ 28 مارچ کو ہوٹل پر بیٹھا تھا کہ مامون نے آکر دھمکیاں دیں کہ ‘‘تم نے مجھے ملازمت سے نکلوا دیا ہے، تم اور تمہارے بچوں کو نہیں چھوڑوں گا۔’’گزشتہ شب گھر میں موجود تھے کہ دستک ہوئی، 14 سالہ بیٹا عدیل عادل دروازے پر گیا تو اچانک شور کی آواز آئی۔ جا کر دیکھا تو مامون بیٹے سے الجھ رہا تھا۔ روکنے کی کوشش کی تو اس نے دیکھتے ہی دیکھتے پسٹل نکال کر فائرنگ شروع کر دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعظم کا بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر یونس سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دی
    Next Article ایبٹ آباد میں ایس ایس پی ٹریفک وارڈن کی پولیس جوانوں کے ساتھ عید
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.