Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پہلا ون ڈے میچ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے ہرادیا
    خاص خبریں مارچ 29, 2025

    پہلا ون ڈے میچ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے ہرادیا

    مارچ 29, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    New Zealand beat Pakistan by 73 runs in the first ODI
    نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 344 رنز بنائے،جواب میں قومی ٹیم 44.1 اوور میں 271 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیپیئر میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے 345 رنز  ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 44.1 اوورز 271 رنز بناکر  آؤٹ ہوگئی ۔

    ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، اوپنر عثمان خان اور عبداللہ شفیق نے 83 رنز کا آغاز فراہم کیا، تاہم عثمان 39 رنز پر ہوئے، بعدازاں عبداللہ شفیق بھی 88 کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے، انہوں نے 36 رنز بنائے ۔

    کپتان محمد رضوان اور بابراعظم نے تیسری وکٹ کیلئے 76 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی تاہم محمد رضوان 30 رنز بناکر وکٹ گنوابیٹھے، دیگر کھلاڑیوں میں طیب طاہر، حارث رؤف اور عاکف جاوید نے ایک ایک رن بنائے جبکہ عرفان خان نیازی اور نسیم شاہ صفر پر پویلین لوٹے ۔

    بابراعظم نے سب سے زیادہ 78 رنز بنائے جبکہ سلمان علی آغا 58 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیل سکے لیکن 345 رنز ہدف کے حصول میں وہ بھی کامیاب نۃ ہو سکے ۔

    نیوزی لینڈ کی جانب سے نتھین سمتھ نے 4، جیکب ڈفی نے 2 جبکہ مائیکل بریسویل اور محمد عباس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں میزبان نیوزی لینڈ کی 3 وکٹیں 50 رنز پر گر گئیں، ول ینگ ایک، نک کیلی 15 اور  ہینری نکلز 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔

    3 وکٹیں گرنے کے بعد ڈیرل مچل اور مارک چیپمین نے ذمہ درانہ بیٹنگ کی اور 199 رنزکی پارٹنر شپ قائم کی ، اس دوران مارک چیپمین نے 132 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 13 چوکے اور 6 چھکے شامل تھے۔ جبکہ ڈیرل مچل 76 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔

    اس کے علاوہ ڈیبیو کرنے والے محمد عباس نے  26 گیندوں پر 52 رنز اسکور کیے، جس میں 3 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے ۔

    پاکستان کی جانب سے عرفان خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ حارث رؤف اور عاکف جاوید نے2،2، نسیم شاہ اور محمد علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔

    نیوزی لینڈ نے 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی، دوسرا میچ 2 اپریل کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں 15افراد زخمی
    Next Article سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عیدالفطر منائی جائے گی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.