Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ

    جون 18, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    پنجاب

    عاشورہ محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بہترین انتظامات اور سخت سکیورٹی اقدامات کی ہدایت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد میں پچھلے پانچ سال میں احتجاج سے نمٹنے کیلئے حکومت کے1ارب 35 کروڑ خرچ ہوئے
    خاص خبریں مارچ 20, 2025

    اسلام آباد میں پچھلے پانچ سال میں احتجاج سے نمٹنے کیلئے حکومت کے1ارب 35 کروڑ خرچ ہوئے

    مارچ 20, 2025Updated:مارچ 20, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5 سال میں احتجاج سےنمٹنے کیلئے حکومت کو  ایک ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے سےزائد خرچ کرنا پڑے۔

    تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئرکے ممبر عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں ہوا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تحریری جوابات ایوان میں دیے اور اسلام آباد میں احتجاج اور مظاہرین سے نمٹنے پر گزشتہ 5سالوں کے اخراجات کی تفصیلات ایوان میں پیش کیں۔

    وزیر داخلہ نے بتایاکہ سال 20-2019 میں اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے پر 15 کروڑ 77 لاکھ روپے سے زائد  اور سال 21-2020 میں اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے  پر 9 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد خرچ ہوئے۔

    انہوں نے کہا کہ سال 22-2021 میں اسلام آباد میں احتجاجوں سے نمٹنے پر 27 کروڑ 79 لاکھ 48 ہزار روپےاخراجات آئے جبکہ سال 23-2022 میں اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے پر 72 کروڑ 40 لاکھ 31 ہزار روپے خرچ ہوئے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ سال 24-2023 میں اسلام آباد میں احتجاج سےنمٹنے پر 10کروڑ روپے اخراجات آئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشریعت کورٹ نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار دے دیا
    Next Article عید قریب آتے ہی واہ کینٹ میں ڈکیت گینگ سرگرم
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026

    عاشورہ محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بہترین انتظامات اور سخت سکیورٹی اقدامات کی ہدایت

    جون 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ

    جون 18, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    پنجاب

    عاشورہ محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بہترین انتظامات اور سخت سکیورٹی اقدامات کی ہدایت

    جون 18, 2026
    ایران

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 13, 2026

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    شوبز

    پشاور (شوبز نیوز) — نامور اداکار زبیر جدون المعروف وڈا لالہ نے کہا ہے کہ…

    بلاگ

    کیا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیاد پر کرانا آئینی عمل ہے !!!! تحریر علی شیر

    جون 16, 2026
    امریکا

    امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع

    جون 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ

    جون 18, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    پنجاب

    عاشورہ محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بہترین انتظامات اور سخت سکیورٹی اقدامات کی ہدایت

    جون 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.