Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 2025
    فیچرڈ

    ايران اسرائيل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی ضلع مانسہرہ میں ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی
    خاص خبریں مارچ 14, 2025

    اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی ضلع مانسہرہ میں ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی

    مارچ 14, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے جنگلات کی غیرقانونی کٹائی میں ملوث مانسہرہ کے کئی افسران گرفتار کر لئے۔

    اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سے ضلع مانسہرہ میں ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کی گئی، ،اس دوران جنگلات کی غیرقانونی کٹائی میں محکمہ کے اپنے اہلکار ملوث نکلے۔ انکوائری میں جنگلات کو 2 کروڑ، 98 لاکھ 36 ہزار 531 روپے نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔

    مانسہرہ میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کے ہاتھ گرفتار ہونے والوں میں ڈی ایف او سرن جواد ممتاز، سابق ڈی ایف او سرن مدثر حسن، ایس ڈی ایف او جیوڑی مامون خان، رینج آفیسر محمد عالم، فارسٹ گارڈ وقار بخت، فارسٹ گارڈ رحمت علی، فارسٹ گارڈ ذیشان اور سابق فارسٹر نیاز شاہ شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleججز کی چار رکنی کمیٹی نے سپریم کورٹ رولز 2025 کا مسودہ تیار کر لیا
    Next Article مانسہرہ میں طلباء کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا سرکاری ٹیچر گرفتار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 2025

    ايران اسرائيل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 2025
    فیچرڈ

    ايران اسرائيل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار

    جولائی 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مانسہرہ :ناران میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 6 افراد شدید زخمی

    جولائی 3, 2025
    فیچرڈ

    ايران اسرائيل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025
    خاص خبریں

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.