Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»رمضان شروع ہوتے ہی ملک بھر میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
    خاص خبریں مارچ 2, 2025

    رمضان شروع ہوتے ہی ملک بھر میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

    مارچ 2, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    As Ramadan begins, the prices of vegetables and fruits across the country have skyrocketed.
    ایک روز قبل ملنے والی سبزی رمضان شروع ہوتے ہی ڈبل قیمت پر فروخت ہونے لگی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    رمضان المبارک کے پہلے روزے میں ہی سبزیاں، پھل اور گوشت مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں، مہنگائی اور گراں فروشی سے شہری پریشان ہوگئے ۔

    مختلف شہروں میں انتظامیہ کی جانب سے خودساختہ مہنگائی کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں تاہم جگہ جگہ انتظامیہ بھی گرانفورشوں کے آغے بے بس دکھائی دیتی ہے ۔

    رمضان شروع ہونے سے ایک روز قبل سبزی منڈیوں میں جس نرخ پر سبزی مل رہی تھی آج اس کی قیمت ڈبل ہو گئی ہے، سبزیوں میں آلو دوئم 45 کے بجائے 80 سے 100 روپے فی کلو، پیاز 70 کے بجائے 120 روپے، ٹماٹر 50 کے بجائے 100 روپے، لہسن دیسی 600 کے بجائے 800 روپے اور ادرک 400 کے بجائے 600 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے ۔

    مختلف بازاروں میں شملہ مرچ اور بھنڈی 300 روپے، میتھی 100 روپے اور کریلے 300 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں ۔

    پھلوں میں سیب 400 روپے کلو، کیلا 150 سے 300 روپے درجن اور کھجور ایک ہزار روپے کلو تک پہنچ گئی ۔ خربوزہ 250 سے 300 روپے فروخت ہو رہا ہے ۔

    مرغی کا گوشت 625 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے جبکہ بکرے کا گوشت 2500 اور گائے کا گوشت 1200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا ہے ۔

    مختلف علاقوں میں عوام نے انتظامیہ سے بازار میں گشت کرنے اور سبزیوں اور پھلو کی قیمتیں برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا رمضان میں مہنگائی کے سدباب کیلئے مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم
    Next Article عمران خان کو یوکرین کے صدر کيساتھ ٹرمپ کے رویے سے سبق سیکھنا چاہیے، امير مقام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026

    حکومتِ پنجاب کی جانب سے آبی ذخائر کو آلودگی سے بچانے کے منصوبے کاآغاز

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    باہمی تعاون

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سی این جی سٹیشن میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026
    پوٹھوہار

    ہونہار طالب علم احمد علی نے پنجاب بھر میں سٹوری ٹیلنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

    اکتوبر 23, 2026
    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.