Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»لواری ٹنل اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری، موسم شدید سرد ہو گیا
    چترال فروری 10, 2025

    لواری ٹنل اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری، موسم شدید سرد ہو گیا

    فروری 10, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Snow continued to fall in Lowari Tunnel and its surroundings, the weather became very cold
    غیرضروری سفرخاص کر علی الصبح اور رات کے وقت سفر سے گریز کریں،ڈسٹرکٹ لوئر چترال پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لواری ٹنل اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 4 انچ برف پڑچکی ہے، ٹریفک کو معمول کے مطابق رواں دواں رکھنے کیلئے متعلقہ اداروں کے اہلکار ڈیوٹیاں نبھانے میں مصروف ہیں ۔

    لواری ٹنل اپروچ روڈ پر خطرناک موڑ اور زیادہ اترائی/چڑھائی کی وجہ سے پھسلن اور ممکنہ حادثات سے بچنے کیلئے ڈرائیورز اور عوام الناس کو ہدایات جاری ۔

    حکام نے مسافروں اور مقامی افراد پر واضح کیا ہے کہ غیرضروری سفرخاص کر علی الصبح اور رات کے وقت سفرسےگریزکریں ۔

    انہوں نے مزید کہا ہے کہ ڈرائیور حضرات اپنے ساتھ سنو چین ضرور رکھ لیں تاکہ ٹنل اپروچ روڈ پرغیر ضروری پریشانی اور تاخیر سے بچ سکیں ۔

    برفباری یا دھند کے دوران ہیڈلائٹ لوبیم، مخصوص فوگ لائٹس روشن رکھ کر اور گاڑی کے ڈبل اشارے آن رکھ کر گاڑی چلائیں، گاڑی کی رفتار مخصوص حد کے اندر رکھیں اور گاڑیوں کے درمیان ذیادہ فاصلہ رکھیں ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری ديدی
    Next Article لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 63 پاکستانیوں میں بیشتر کا تعلق کرم اور باجوڑ سے ہے،سیکریٹری خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025

    مانسہرہ پولیس کی کارروائی،قتل اور اقدامِ قتل کےجرائم میں ملوث اشتہاری ملزمان گرفتار

    جون 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.