Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، اعلامیہ جاری

    جولائی 10, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 4 ہزار ایف سی اہلکار اور رینجرز کے 7 ونگ مانگ لیے

    جولائی 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری ديدی
    قومی خبریں فروری 10, 2025

    جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری ديدی

    فروری 10, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    6 Judicial Commission has approved the appointment of 6 judges in the Supreme Court, including 2 judges of the Peshawar High Court.
    جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری دی گئی،اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے ہائیکورٹس کے 6 سینئر ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے دی ، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ۔

    اسلام آباد: اعلامیہ میں کہا گیا کہ جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کو سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری دی گئی ،اجلاس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کو بھی سپریم کورٹ جج بنانے کی منظوری دی گئی ۔

    اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ شفیع صدیقی اور بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ کو بھی سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات کرنے کی منظوری دی گئی  ۔

    اعلامیہ میں کہا گیا کہ پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شکیل احمد اور سندھ ہائیکورٹ جج صلاح الدین پنور کو بھی سپریم کورٹ جج کی منظوری دی گئی ۔

    اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ  جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ میں  عارضی جج لگانے کی منظوری دی گئی ۔

    ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ کیا، ان کے علاوہ بیرسٹر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر نے بھی اجلاس کا بائیکاٹ کیا ۔

    واضح رہے کہ ممبر جوڈیشل کمیشن اور پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے گزشتہ روز چیف جسٹس کو خط میں آج کا اجلاس موخر کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان:پاکستانی فورسز کا ڈرون حملہ،4 دہشتگرد ہلاک ،3 زخمی
    Next Article لواری ٹنل اور گردونواح میں برفباری کا سلسلہ جاری، موسم شدید سرد ہو گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، اعلامیہ جاری

    جولائی 10, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026

    موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے 3 کروڑ 40 لاکھ بچے متاثر کرسکتی ہے،یونیسف

    جولائی 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، اعلامیہ جاری

    جولائی 10, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 4 ہزار ایف سی اہلکار اور رینجرز کے 7 ونگ مانگ لیے

    جولائی 10, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں ’’آپریشن شعبان‘‘ کامیابی سے جاری، 5 روز میں 75 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں 4روز کے دوران جوابی کارروائیاں ،54 دہشت گرد ہلاک، 42 اہلکار شہید، ڈی جی آئی ایس پی آر

    جولائی 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، اعلامیہ جاری

    جولائی 10, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 4 ہزار ایف سی اہلکار اور رینجرز کے 7 ونگ مانگ لیے

    جولائی 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.