Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ویسٹ انڈیز نے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو 120 رنز سے شکست دیدی
    فیچرڈ جنوری 27, 2025

    ویسٹ انڈیز نے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو 120 رنز سے شکست دیدی

    جنوری 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    West Indies beat Pakistan by 120 runs in Multan Test
    قومی ٹیم 254 رنز ہدف کے تعاقب میں 133 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستانی ٹیم کو   120 رنز سے ہراکر سیریز بھی ایک ایک سے برابر کردی ،قومی ٹیم 254 رنز ہدف کے تعاقب میں 133 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی ۔

    بابراعظم 31 رنز بنا کر نمایاں رہے،محمد رضوان 25،کامران غلام19،سلمان آغا 15،سعود شکیل 13،ساجد خان 7،نعمان علی 6،شان مسعود اور محمد ہریرہ 2،2 اور کاشف خان ایک رن بناکر آوٹ ہوئے ۔

    دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 244 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی، کپتان کریگ براتھ ویٹ نے 52 رنز کی اننگز کھیلی،میکل لیوس 7، عامر جینگو 30، کیویم ہوج 15، ایلک اتھاناز 6، جسٹن گریوز 10، کیون سنکلیئر 28، ٹیون املاچ 35 جبکہ گڈاکیش موتی اور جومل واریکن 18، 18 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔

    پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ساجد خان نے 4، 4 جبکہ کاشف علی اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی،اس سے قبل ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک دونوں ٹیمیں آوٹ ہو چکی تھیں ۔

    ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 163 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی، پاکستانی اسپنرز نے محض ایک گھنٹے میں ویسٹ انڈیز کے 7 ابتدائی بلےبازوں کو پویلین روانہ کیا، پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے ہیٹرک مکمل کرتے ہوئے 6، ساجد خان نے 2 جبکہ ابرابر احمد اور ڈیبیو کرنیوالے کاشف علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں محض 154 رنز بناکر آوٹ ہو گئی تھی ، کپتان شان مسعود 15، کامران غلام 16، محمد ہریرہ 9 اور بابراعظم محض ایک رن بناکر آوٹ ہو گئے تھے، پانچویں وکٹ پر سعود شکیل اور محمد رضوان نے 68 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔ سعود 32 کے انفرادی اسکور پر وکٹ گنوا بیٹھے، محمد رضوان بھی 49 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے ۔

    نعمان علی صفر، سلمان آغا 9، ابرار احمد 2 اور کاشف علی بھی صفر پر آؤٹ ہوئے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے جومل واریکن نے 4، گڈاکیش موتی نے 3 اور کیمار روچ نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    جومل واریکن کو شاندار باولنگ پر میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی  قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کے 254 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کو مشکلات کا سامنا
    Next Article مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے قافلے پر حملہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026

    پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ

    فروری 26, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی مانسہرہ آمد، لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

    فروری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کر دیا

    فروری 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پنجاب

    رمضان میں ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کا آغاز

    فروری 16, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا رمضان سہولت بازار کا دورہ، اشیائے ضروریہ کے سٹالز کا معائنہ

    فروری 26, 2026
    حکومت

    گرین ٹورزم پاکستان کی دور اندیش حکمتِ عملی، قومی سیاحت کے شعبہ میں نمایاں پیش رفت

    فروری 26, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

    فروری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.