Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے احتجاج میں فتنۃ الخوارج کے لوگ شامل ہونے کا انکشاف

    جولائی 29, 2026
    بلوچستان

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کے 254 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کو مشکلات کا سامنا
    خاص خبریں جنوری 26, 2025

    دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز کے 254 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کو مشکلات کا سامنا

    جنوری 26, 2025Updated:جنوری 26, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    West Indies set Pakistan a target of 254 runs to win the second Test match
    نعمان علی اور ساجد خان کی ایک بار پھر شاندار باولنگ، 4،4 وکٹیں حاصل کیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 244رنز بناکر آوٹ ہوگئی  اور یوں پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 254رنز کا ہدف ملا، مہمان ٹیم کو پہلی اننگز میں 9 رنز کی برتری حاصل ہو گئی تھی ۔

    دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نے 4 وکٹ کے نقصان پر 76 رنز بنالئے ، آخری وقت تک سعود شکیل 13 اور کاشف علی ایک رن بناکر ناقابل شکست ہیں، شان مسعود اور محمد حریرہ 2،2، بابراعظم 31 اور کامران غلام 19 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے مزید 178 رنز جبکہ ویسٹ انڈیز کو کامیابی کیلئے 6 وکتوں کی ضرورت ہے ، میچ میں ابھی تین دن کا کھیل باقی ہے ۔

    ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے  نعمان علی نے شاندار باولنگ کی اور 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، ساجد خان نے بھی نعمان علی کا بھرپور ساتھ دیا اور 4 وکٹیں اپنے نام کیں ،ابراراحمد اور کاشف علی نے ایک ،ایک وکٹ لی ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ کریگ بریتھویٹ نے 52 جبکہ تیون املاک نے 35 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 163 اور پاکستان نے 154 رنز بنائے تھے،  مہمان ٹیم کو پہلی اننگز میں 9 رنز کی برتری حاصل ہو گئی تھی ۔

    واضح رہے کہ آج دوسرے روز کا کھیل جاری ہے ابھی تین دن کا کھیل باقی ہے ، پہلا ٹیسٹ میچ بھی تیسرے روز ہی ختم ہو گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی یوم جمہوریہ کیخلاف کشمیریوں کا یوم سیاہ، آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں کشمیریوں کا احتجاج
    Next Article ویسٹ انڈیز نے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کو 120 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

    جولائی 28, 2026

    یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا گیا

    جولائی 28, 2026

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے احتجاج میں فتنۃ الخوارج کے لوگ شامل ہونے کا انکشاف

    جولائی 29, 2026
    بلوچستان

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026
    بین الاقوامی

    الخدمت اسکالرشپ پروگرام کے تحت 38 فلسطینی طلبہ نے بی ڈی ایس مکمل کرلیا

    جولائی 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے احتجاج میں فتنۃ الخوارج کے لوگ شامل ہونے کا انکشاف

    جولائی 29, 2026
    بلوچستان

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.