Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»قومی اسمبلی میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل کو صحافتی تنظیموں نے مسترد کر دیا
    خاص خبریں جنوری 23, 2025

    قومی اسمبلی میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل کو صحافتی تنظیموں نے مسترد کر دیا

    جنوری 23, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:قومی اسمبلی میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے یوئے ایوان سے واک آؤٹ کر لیا، جبکہ صحافتی تنظیموں کی جانب سے بل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
    وفاقی وزیر رانا تنوریر کی جانب سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا،جسے قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔

    بل کی منظوری کے دوران کوریج کے لیے موجود صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا،صحافی قومی اسمبلی اجلاس کی کوریج چھوڑ کر گیلری سے باہر چلے گئے۔ قومی اسمبلی میں موجود صحافیوں نے ’پیکا ایکٹ نامنظور‘ کے نعرے بھی لگائے۔

    میڈیا تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی  نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کے بل کو مسترد کردیا،جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہاہے کہ پیکا ایکٹ میں ترمیم صحافی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر کی جارہی ہیں۔

    صحافتی تنظیموں کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ میں ترامیم کا مسودہ ابتک شیئر نہیں کیا گیا،جوائنٹ ایکشن کمیٹی پی ایف یو جے، اے پی این ایس، سی پی این ای، ایمینڈاورپی بی اےپر مشتمل ہے۔ ترمیمی بل کے مطابق، عدالتیں 6 ماہ سے ایک سال کی مدت کے دوران مقدمات کا فیصلہ کرنے کی پابند ہوں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے داعش کو سپورٹ کرنے سے متعلق افغانستان کے الزامات مسترد کردیے
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ورلڈ بینک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا افتتاح کردیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت

    اپریل 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 30, 2026

    وزیراعظم اپنا گھر اسکیم: ایک کروڑ تک قرض، آسان اقساط پر گھر کی سہولت

    فیچرڈ

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا،…

    فیچرڈ

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    اپریل 29, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026
    حکومت

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.